صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
شیخ حسن البغدادی نے کہا کہ علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر کشیدہ صورتحال، امریکی استکباری پالیسی کا نتیجہ ہے، جبکہ استکباری رہنما اس بات کی حقیقت سے انکاری ہیں۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ’’مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں‘‘ کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
مصر کی وزارت خارجہ نے کہا کہ ہم سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے حوالے سے ہونے والے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
حوزه ہائے علمیه ایران کے شعبۂ تہذیب و تمدن کے نائب سربراہ نے کہا کہ مہدی موعود (ع) کے ظہور کیلئے ان کو دوست و مددگار کی ضرورت ہے، لہٰذا ہمیں آنحضرت کے ظہور کیلئے زمینہ سازی کرنی چاہیئے تاکہ انسانیت ان کے حضور، ہدایت اور عدالت کے فضل سے بہرہ مند ہوسکے۔
تہران اور ریاض نے فریقین کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کے لیے عراق، عمان اور چین کی کوششوں کو بھی سراہا۔
پروگرام کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے ہوا، اس کے بعد ٹرینر محترمہ حنان محمد نے (راز جو آپ کی زندگی بدل دے گا) کے عنوان سے نفسیاتی لیکچر دیا جس کے بعد کونسلر زینب حماد کی جانب سے (آپ کیا دیکھتے ہیں؟) کے عنوان سے ایک فکری سرگرمی منعقد کی گئی۔
کارڈینل نے نجف اشرف میں پوپ فرانسس کی آمد کی سالگرہ کے موقع پر پوپ فرانسس کا شکر وتقدیر پر مشتمل پیغام بھی پہنچایا۔
پاپائے اعظم نے مسلمانوں کی تاریخ، شیعہ اور سنی مسالک اور مکاتب فکر کے بارے میں کچھ جاننا چاہا، جسے بہت مختصر اور جامع انداز سے بیان کیا۔ اس بات کے اظہار کے ساتھ کہ مسالک اور مکاتب مختلف ضرور ہیں مگر ہم سب ایک ہیں اور ہم علمی اختلاف پر یقین رکھتے ہیں شدت پسندی اور نفرت آمیز رویوں کی مذمت کرتے ہیں۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے بغیر خطے کا مستقبل ایک خواب نہیں، بلکہ حقیقت ہے۔