صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے چند روز قبل روضہ مبارک سے ایک بڑا امدادی قافلہ شام کی طرف روانہ ہوا اور نجف میں اعلی دینی قیادت اور روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متولی شرعی کی ہدایت پر تباہ کن زلزلہ سے متاثرہ شامی شہریوں کے لئے خصوصی امدادی مہم شروع کی گئی ہے۔
اپنے انٹرویو میں ناصر کنعانی کا کہنا تھا کہ وہ لوگ جو جنگ کے ایک فریق کو اربوں ڈالر مالیت کے ہتھیار فراہم کرتے ہوں، وہ کبھی بھی جنگ کے اختتام کے حق میں نہیں۔
سید ثاقب اکبر صاحب عظیم انسان تھے، وہ ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے، اُن کی رحلت سے پیدا ہونے والے خلا کو پُر نہیں کیا جا سکتا۔
شہید آیت اللہ مطہری کی اہلیہ کی تشییع جنازہ اور تدفین آج شام قم المقدسہ میں مسجد امام حسن عسکری (ع) سے حرم حضرت معصومہ (ع) انجام پائی۔
ربیع الشہادۃ" (شہادت کی بہار) نامی بین الاقوامی کانفرنس کا سولہواں دور منعقد ہوا جس میں 44 ممالک کے 120 مفکرین، اسکالرز اور علماء شریک ہیں۔
عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے اپنے ایک پیغام میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اور البصیرہ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے صدر سید ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت کی۔
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں حضرت امام حسین علیہ السلام، حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام اور حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے ایام ولادت باسعادت کے پر مسرت موقع پر سالانہ جشن کی مرکزی تقریب منعقد ہوئی۔ یہ تقریب اقمار محمدیہ کے جشن میلاد کے سلسلے میں تین دن تک جاری رہے گی۔
حجۃ الاسلام غلام علی صفائی بوشہری نے کہا: اسلام کو دشمنوں کی تمام سازشوں کے خلاف ہمیشہ کے لیے محفوظ بنا دیا۔ لہذا دنیا کا مستقبل امام حسین علیہ السلام اور اربعین حسینی کے نام ہو گا۔
واضح رہے کہ شہید مطہری کی اہلیہ کی تشییع جنازہ ہفتہ (25 فروری) کو رات 9 بجے ان کے گھر کے سامنے سے شروع کی جائے گی اور تدفین کے لیے قم المقدسہ لے جایا جائے گا۔