صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
نشست علمی سے حجتالاسلام والمسلمین سید محمد حسن نقوی حفظہ اللہ، حجتالاسلام والمسلمین ڈاکٹر شاہد اعظم رئیس حفظہ اللہ، مولانا حافظ محمد رضا مھدوی اور مولانا ذوالفقار حیدر قمی نے خطاب کیا
ایرانی صدر رئيسی نے صدر عارف علوی کے نام اپنے پیغام میں دونوں ممالک کے مضبوط اور مستحکم تعلقات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر تاکید کی۔
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اتحاد ‘ تنظیم اور یقین محکم کے اصولوں پر عمل کر کے ہم نے اپنی منزل حاصل کی تھی ۔ اب ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اپنے ملک کی ترقی اور استحکام کیلئے کام کریں اور پاکستان کو عظیم سے عظیم تر بنا دیں یقیناً خدا ہمارے ساتھ ہے
سعودی عرب میں یومیہ کیسز میں نمایاں کمی کے بعد کورونا پابندیوں کا خاتمہ کیا جا رہا ہے اور اب دو سال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبوی (ص)میں اعتکاف کی اجازت دیدی گئی۔
ان کے قابل قدر ادبی و قلمی کام اور طلباء کی تربیت انتہائی مخلصانہ اور اس انقلابی عالم دین کی نمایاں خصوصیات میں سے تھی۔
اس عالم ربانی کی مجاہدت کے علمی، اخلاقی، انقلابی، سیاسی اور ادارہ جاتی میدانوں کے تنوع نے، جن میں انھوں نے پورے اخلاص و تندہی سے کام کیا، انھیں ایک کم نظیر شخصیت میں بدل دیا تھا۔
مرحوم جيد عالم دین اور اسلامی انقلاب کے سرگرم رہنماؤں میں شمار ہوتے تھے،میزان الحکمہ جیسی درجنوں کتابوں کے مولف تھے۔ آیتالله محمدی رے شہری نمائندہ ولی فقیہ اور مجلس خبرگان کے رکن بھی رہے ہیں
عید نوروز کا یہ تہوارگذشتہ تین برسوں سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے اجتماعی طور پر نہیں منایا گیا لیکن اس سال کورونا وائرس کی ویکسنیشن کا مرحلہ مکمل ہونے اور کافی حد تک اس منحوس وائرس پر قابو پانے کی وجہ سے یہ جشن جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے ۔
سنہ 1400 میں ہم نے پیداوار، حمایت اور رکاوٹوں کے ازالے کا نعرہ دیا تھا۔ بڑی حد تک اچھے کام انجام پائے جو اب بھی جاری ہیں اور انھیں آئندہ بھی جاری رہنا چاہیے۔ ان کچھ برسوں میں حقیر نے سال کے نعرے کے لیے کسی ایک شرط اور صفت کے ساتھ زیادہ تر 'پیداوار' پر زور دیا ہے۔