18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

10مارس
آیت‌ الله سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے نئے رہبر منتخب ہونے پر مبارکباد

آیت‌ الله سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے نئے رہبر منتخب ہونے پر مبارکباد

میں ایک بار پھر آپ کے والدِ گرامی، رہبرِ شہید «اعلیٰ الله مقامه الشریف» کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے مجلسِ محترم خبرگانِ رہبری کی جانب سے آپ کے انتخاب پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

10مارس
ٹرمپ اور نیتن یاہو عوام سے حقیقت چھپا رہے ہیں، صہیونی اخبار

ٹرمپ اور نیتن یاہو عوام سے حقیقت چھپا رہے ہیں، صہیونی اخبار

ہارٹز نے مزید لکھا کہ صدر ٹرمپ نے اس صورتحال کے معاشی نتائج کو غیر اہم قرار دیا، لیکن امریکہ میں ووٹر اس معاملے کو مختلف انداز سے دیکھتے ہیں اور انہیں اس کے معاشی اثرات کی تشویش ہے۔

10مارس
حسن روحانی کا آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کے انتخاب پر پیغام

حسن روحانی کا آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کے انتخاب پر پیغام

مجلس خبرگان کی جانب سے آپ کو رہبر انقلاب اسلامی منتخب کرنے پر مبارک باد دیتا ہوں۔

09مارس
آیت سید مجتبی حسینی خامنہ ای اسلامی جمہوریہ ایران کے تیسرے رہبر منتخب

آیت سید مجتبی حسینی خامنہ ای اسلامی جمہوریہ ایران کے تیسرے رہبر منتخب

شب ضربت امیرالمومنین علیہ السلام کے حساس اور تاریخی موقع پر مجلسِ خبرگانِ رہبری نے اسلامی انقلاب کے نئے رہبر کا اعلان کر دیا

08مارس
امریکی فوج ایرانی حملوں کا نشانہ یا حادثاتی موت

امریکی فوج ایرانی حملوں کا نشانہ یا حادثاتی موت

امریکی فوج، عوامی دباؤ سے بچنے کے لیے، ایران کے میزائل حملوں میں فوجی ہلاکتیں سخت سنسر شپ موت کی عجیب و غریب وجوہات بتا رہی ہے

05مارس
جمہوریہ اسلامی ایران کی حمایت ایک شرعی ذمہ داری اور راہِ خدا میں جہاد ہے

جمہوریہ اسلامی ایران کی حمایت ایک شرعی ذمہ داری اور راہِ خدا میں جہاد ہے

انہوں نے تاکید کی کہ ملتِ ایران “ہیہات منّا الذلۃ” کے نعرے سے پہچانی جاتی ہے اور اس متکبر دشمن کے مقابل مقاومت ناگزیر ہے۔

05مارس
ایرانی حملوں میں اب تک 2 بلین ڈالر کے امریکی عسکری وسائل کا نقصان

ایرانی حملوں میں اب تک 2 بلین ڈالر کے امریکی عسکری وسائل کا نقصان

امریکی دراندازی کے خلاف ایرانی جوابی حملوں میں امریکہ کو اب تک 2 بلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔

05مارس
امریکہ کو کوئی پیغام ارسال نہیں کیا، ایرانی نائب وزیرخارجہ

امریکہ کو کوئی پیغام ارسال نہیں کیا، ایرانی نائب وزیرخارجہ

ایرانی نائب وزیرخارجہ نے امریکہ کے ساتھ رابطوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے امریکہ کو کوئی پیغام نہیں بھیجا۔

05مارس
ٹرمپ سن لے! امام خامنہ ای کی شہادت کی تم کو بڑی قیمت چکانی ہوگی، لاریجانی

ٹرمپ سن لے! امام خامنہ ای کی شہادت کی تم کو بڑی قیمت چکانی ہوگی، لاریجانی

ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے ٹرمپ کو انتباہ کیا ہے کہ امام خامنہ ای کی شہادت کی بڑی قیمت ادا کرنی پڑے گی۔