19می
ایرانی صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو حادثہ

ایرانی صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو حادثہ

صدر رئیسی آذربائیجان کا دورہ کر رہے تھے۔ صدر ابراہیم رئیسی آذربائیجان کے ساتھ ایران کی سرحد پر ڈیم کا افتتاح کرکے واپس آرہے تھے۔

05مارس
عوام نے یکم مارچ کو انتخابات میں شرکت کرکے جہاد کیا ہے، رہبر معظم انقلاب

عوام نے یکم مارچ کو انتخابات میں شرکت کرکے جہاد کیا ہے، رہبر معظم انقلاب

آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم شجرکاری کے موقع پر کہا ہے کہ عوام نے یکم مارچ کو انتخابات میں شرکت کرکے جہاد کیا ہے۔

04مارس
رہبر معظم انقلاب کی اقتداء میں آیت اللہ امامی کاشانی کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی

رہبر معظم انقلاب کی اقتداء میں آیت اللہ امامی کاشانی کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی

نماز جنازہ رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی جبکہ نماز میں آیت اللہ محمد امامی کاشانی مرحوم کے خاندان اور بعض عزیز و اقارب نے شرکت کی۔

03مارس
چین اور ایران کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

چین اور ایران کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

چین کے صدر شی جن پنگ، وزیر اعظم لی کیانگ اور ایران سمیت دیگر ممالک نے شہباز شریف کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

03مارس
آیت اللہ امامی کاشانی کے انتقال پر ایرانی صدر کا تعزیتی پیغام

آیت اللہ امامی کاشانی کے انتقال پر ایرانی صدر کا تعزیتی پیغام

ایرانی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے عالم و مجاہد حضرت آیت اللہ شیخ محمد امامی کاشانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی، حوزات علمیہ، مرحوم کے شاگرد اور عقیدت مندوں اور اہل خانہ کی خدمت میں تسلیت پیش کی۔

03مارس
آیت اللہ امامی کاشانی ملک اور انقلاب کی خدمت میں پیش پیش تھے، رہبر معظم کا پیغام

آیت اللہ امامی کاشانی ملک اور انقلاب کی خدمت میں پیش پیش تھے، رہبر معظم کا پیغام

آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ امامی کاشانی کی رحلت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آیت اللہ کاشانی نے اہم اور حساس عہدوں پر ملک اور ملت کے لئے اہم خدمات انجام دیں۔

02مارس
مراجع کرام کے وکلاء کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات

مراجع کرام کے وکلاء کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات

ان علمائے کرام نے اس بات پر بھی زور دیا کہ آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کا مکتب تمام مومنین کے لیے بالعموم اور حوزہ علمیہ نجف اشرف کے لیے بالخصوص بہت اہمیت کا حامل ہے۔

02مارس
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16 حملے؛ غزہ میں شہداء کی تعداد 30 ہزار 228 تک پہنچ گئی

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16 حملے؛ غزہ میں شہداء کی تعداد 30 ہزار 228 تک پہنچ گئی

غزہ کی وزارت صحت نے شہداء کی تعداد 30,228 اور زخمیوں کی تعداد 71,377 ہونے کا اعلان کیا ہے۔

01مارس
مشکلات کے باوجود عوام خلوص کے ساتھ ہر میدان میں حاضر ہیں، آیت اللہ جنتی

مشکلات کے باوجود عوام خلوص کے ساتھ ہر میدان میں حاضر ہیں، آیت اللہ جنتی

اس موقع پر انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے فضل سے ہمیشہ ایرانی عوام نے انقلاب کے دشمنوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔

01مارس
اقوام متحدہ، فرانس اور اسپین کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت؛ تحقیقات کا مطالبہ

اقوام متحدہ، فرانس اور اسپین کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت؛ تحقیقات کا مطالبہ

اقوام متحدہ، اسپین اور فرانس سمیت دیگر ممالک نے غزہ میں امداد کے لیے قطار میں کھڑے مظلوم فلسطینیوں پر قابض فوج کی اندھا دھند فائرگ اور 100 سے زائد خواتین اور بچوں کے جاں بحق ہونے پر اسرائیل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔