27جولای
زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،

28دسامبر
قم المقدس میں شہدائے اسلام کی یاد میں عظیم الشان پروگرام کا انعقاد

قم المقدس میں شہدائے اسلام کی یاد میں عظیم الشان پروگرام کا انعقاد

برطانیہ کے برادر ایم علی عارفی کی میزبانی میں ایک پینل ڈسکشن منعقد ہوا، جس میں عالمی اور علاقائی مسائل پر روشنی ڈالی گئی۔ پینل میں سید آغا علی رضا، شیخ جعفر لدک، شیخ علی قمی، اور سید شہریار نقوی شامل تھے۔

27دسامبر
اردو زبان خواتین کے لئے’’بانوی مہر‘‘ کے نام سے خصوصی جشن کا انعقاد

اردو زبان خواتین کے لئے’’بانوی مہر‘‘ کے نام سے خصوصی جشن کا انعقاد

رسول خدا حضرت محمد مصطفیٰ(ص) کی دختر گرامی حضرت فاطمہ زہراء(س) کے یوم ولادت با سعادت کی ممناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام میں اردو زبان خواتین کے لئے ’’بانوی مہر‘‘(مہربان خاتون) کے عنوان سے خصوصی جشن کا انعقاد کیا گیا۔

27دسامبر
شام کی موجودہ صورت حال امریکی سازش کا نتیجہ ہے، امام جمعہ تہران

شام کی موجودہ صورت حال امریکی سازش کا نتیجہ ہے، امام جمعہ تہران

امام جمعہ تہران نے امریکہ کو تمام بغاوتوں اور جنگوں کا ماسٹر مائنڈ قرار دیتے ہوئے کہا کہ شام کی موجودہ صورت حال ایک گہری سازش کا نتیجہ ہے۔

27دسامبر
اسرائیل نے غزہ میں اسپتال کے قریب بم برسا دئیے، 50 افراد شہید

اسرائیل نے غزہ میں اسپتال کے قریب بم برسا دئیے، 50 افراد شہید

عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کے کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز کی اسپتال کے قریب اندھا دھند بمباری سے 5 میڈیکل اسٹاف سمیت 50 افراد شہید ہوگئے

26دسامبر
مؤسسة الکوثر کی جانب سے نجف اشرف میں دسویں عالمی کانفرنس منعقد

مؤسسة الکوثر کی جانب سے نجف اشرف میں دسویں عالمی کانفرنس منعقد

کانفرنس میں نجف اشرف کے حوزہ علمیہ کی بزرگ علمی شخصیات، مختلف ممالک جیسے پاکستان، آذربائیجان، سعودی عرب، لبنان، افریقہ، افغانستان، انڈیا، اور ترکی کے طلبہ نے بھی بھرپور شرکت

26دسامبر
دنیا عدل، عقل اور اصلاح سے چلتی ہے، نہ کہ ظلم اور اسلحہ سے، آیت اللہ العظمی جوادی آملی

دنیا عدل، عقل اور اصلاح سے چلتی ہے، نہ کہ ظلم اور اسلحہ سے، آیت اللہ العظمی جوادی آملی

انہوں نے حجۃالاسلام مولانا سید علی رضا رضوی سے ملاقات کے دوران کہا: اگر انسان اپنی ابدی حقیقت کو سمجھ لے، تو وہ ایسے اعمال انجام دے گا جو ہمیشہ کے لیے فائدہ مند ہوں، دنیا کی اصلاح قتل و غارت کے ذریعے نہیں بلکہ تعلیم و تربیت کے ذریعے ممکن ہے، عدل، عقل اور اصلاح ہی دنیا کے نظام کو چلا سکتے ہیں، ظلم، وہم اور اسلحہ سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔

26دسامبر
طلباء میڈیا اور سائبر اسپیس میں خود کو مضبوط بنائیں، چانسلر آف المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی

طلباء میڈیا اور سائبر اسپیس میں خود کو مضبوط بنائیں، چانسلر آف المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی

انہوں نے مزید کہا کہ کچھ عرصہ پہلے ممالک کو عسکری طاقت سے فتح کیا جاتا تھا، تاکہ ان ممالک کے وسائل کو لوٹ سکیں۔ استعمار تجارتی اور اقتصادی ذرائع کے ساتھ ممالک میں داخل ہوتے تھے اور پھر ہتھیاروں اور فوجی قوتوں کی مدد سے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرتے تھے۔

25دسامبر
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی “حشد الشعبی” کے انحلال کی مخالفت

آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی “حشد الشعبی” کے انحلال کی مخالفت

لبنانی اخبار "الاخبار" کی رپورٹ کے مطابق بعض حلقوں نے آیت اللہ سید علی سیستانی سے درخواست کی ہے کہ وہ الحشد الشعبی عراق کے انحلال کے لیے فتویٰ جاری کریں لیکن نجف اشرف کے اس شیعہ مرجع تقلید نے اس مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔

24دسامبر
شام میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے لئے بات چیت جاری ہے، ایران

شام میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے لئے بات چیت جاری ہے، ایران

ایران کی حکومتی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا کہ ایران دمشق میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں۔