صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























ایران وزیر خارجہ، ایران کی طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا بھرپور جواب دیں گی، خلیج فارس کی تاریخ بیرونی جارح قوتوں کے عبرتناک انجام کی متعدد داستانوں سے بھری پڑی ہے،
محمد الحوثی نے فوری طور پر محاصرے کے خاتمے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ سعودی اتحاد اور ان کے حامیوں نے ملت یمن کو اپنے محاصرے میں لیا ہوا ہے اور اپنی جارحیت، حملے اور وطن عزیز کے بعض علاقوں پر قبضہ کررکھا اور ہم سے کہہ رہے ہيں کہ ہم جنگ بند کردیں۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے ایک بیان میں یمن میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے فرزندان توحید کو نواسہ رسول ؐ حضرت امام حسین ؑ، علمدار کربلا حضرت عباس ابن علی ؑ اور سید الساجدین حضرت امام زین العابدین ؑ کے ایام ولادت کے موقعہ پر ہدیہ تہنیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قرآن و عترت کا باہمی ربط روح و بدن کے رشتے کے مترادف ہے۔
مولانا مرحوم نے ابتدائی تعلیم اپنے وطن سرسی ہی میں حاصل کی پھر اس کے بعد کانودر صوبہ گجرات کا رخ کیا اور حوزہ علمیہ امام حسن عسکری علیہ السلام میں مقدمات کی تعلیم حاصل کی پھر اس کے بعد مدرسہ ناظمیہ لکھنؤ کا رخ کیا اور وہاں پر جید اساتذہ سے کسب فیض کرتے ہوئے اپنے تعلیمی سفر کو آگے بڑھایا۔
جشن کے خطیب حجۃ الاسلام و المسلمین سید سعید موسوی نے امام عالی مقام کی فضیلت، سیرت اور فرمودات پر روشنی ڈالی اور امام حسین علیہ السلام کے قیام کے اہداف میں سے ایک اہم ہدف توحید کا احیاء اور غیر اللہ کی بندگی سے باز رکھنے کو قرار دیتے ہوئے عقیدہ توحید کی مظبوطی اور اللہ سے توجہ ہٹا کر دوسری چیزوں کی پرستش کے اسباب کے حوالے سے اپنے زرین خیالات کا اظہار کیا۔
ہندوستان کے علماء اور آرٹسٹس نے آیت اللہ مکارم شیرازی کے نام خط میں حالیہ ہندوستان میں قرآن کریم کی توہین کے معاملہ پر مرجع عالیقدر سے اس مسئلہ پر استفسار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ آج روبہ زوال ہے جس کی واحد وجہ اسلامی تعلیمات سے دوری ہے۔نبی کریم ختمی مرتبت حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے عمل و کردار سے اہل عرب کی زندگی بدل کر رکھ دی۔اگر معاشرے میں انقلاب برپا کرنا ہے تو گفتار کے ساتھ کردار کا بھی غازی بننا ہو گا۔
ممبئی کے تمام مکتبہ فکر کے علماء نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ وسیم رضوی کو سزا دلانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔
انھوں نے آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کے ساتھ اپنی گذشتہ روز کی ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: "آیت اللہ مکارم شیرازی نے فرمایا کہ «ہم حضرت ابو طالب (علیہ السلام) کے عاشق و شیدائی ہیں»"