10ژوئن
محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو خطہ چھوڑ دیں، عراقچی کا سخت انتباہ

محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو خطہ چھوڑ دیں، عراقچی کا سخت انتباہ

ایران وزیر خارجہ، ایران کی طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا بھرپور جواب دیں گی، خلیج فارس کی تاریخ بیرونی جارح قوتوں کے عبرتناک انجام کی متعدد داستانوں سے بھری پڑی ہے،

19فوریه
*دعای روز اول ماہ مبارک رمضان*

*دعای روز اول ماہ مبارک رمضان*

ماہ صیام ماہ برکت رحمت مغفرہ

18فوریه
ماہِ رمضان میں حرمِ حضرت معصومہ(س) کی جانب سے زائرین کو دی جانے والی سہولیات

ماہِ رمضان میں حرمِ حضرت معصومہ(س) کی جانب سے زائرین کو دی جانے والی سہولیات

منتظم حرم مطہر حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا، حجت‌الاسلام والمسلمین صفر فلاحی نے ماہِ مبارک رمضان کے لیے خصوصی انتظامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ زائرین کو ہمہ جہت خدمات فراہم کی جائیں گی۔

18فوریه
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور ختم

ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور ختم

جنیوا میں ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر ہوگیا

14فوریه
یورپی یونین ایران کے بارے میں اپنا غیر تعمیری مؤقف تبدیل کرے، عباس عراقچی

یورپی یونین ایران کے بارے میں اپنا غیر تعمیری مؤقف تبدیل کرے، عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ نے قبرص کے ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ یورپی یونین کی حالیہ پالیسیاں، بالخصوص پاسداران انقلاب کے خلاف اقدامات اور غزہ میں صہیونی مظالم پر خاموشی سے خطے میں عدم توازن بڑھ گیا ہے

14فوریه
47 برس بعد بھی ایرانی قوم اپنے عہد پر ثابت قدم ہے، آیت اللہ مدرسی

47 برس بعد بھی ایرانی قوم اپنے عہد پر ثابت قدم ہے، آیت اللہ مدرسی

شورای نگہبان کے رکن نے 22 بہمن کے ملین مارچ کو انقلاب کے ساتھ تاریخی وفاداری کا اعلان اور استقامت کی روشن دلیل قرار دیا

09فوریه
مدرسہ خدیجۃ الکبریٰ گمبہ سکردو سائنس سیکشن میں داخلہ کا سنہری موقع کا اعلان

مدرسہ خدیجۃ الکبریٰ گمبہ سکردو سائنس سیکشن میں داخلہ کا سنہری موقع کا اعلان

تعلیم تربیت کا بہترین ادارہ مدرسہ خدیجۃ الکبریٰ گمبہ سکردو(سائنس سیکشن ) میں بہترین سکالرشب کے مواقع فراہم کررہا ہے جس میں آپ کم […]

09فوریه
ایک عہد ساز، باعمل اور مخلص کردار حجۃالاسلام شیخ غلام حسین مقدس انتقال کرگئے

ایک عہد ساز، باعمل اور مخلص کردار حجۃالاسلام شیخ غلام حسین مقدس انتقال کرگئے

حجۃالاسلام شیخ غلام حسین مقدس، ایک عہد ساز، باعمل اور مخلص کردار ہم سے رخصت ہو گئے

05فوریه
ہندوستان کے 58 علمائے کرام کا رہبرِ معظم کی حمایت میں مشترکہ بیان

ہندوستان کے 58 علمائے کرام کا رہبرِ معظم کی حمایت میں مشترکہ بیان

ملک ہندوستان کے 58 علمائے کرام نے رہبرِ معظم کی حمایت میں مشترکہ بیان دیتے ہوئے یہ واضح کیا کہ نائب امام،ولی فقیہ، رہبر معظم، مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی خامنہ ای حفظہ اللہ ہماری آن بان شان اور امید مستضعفین جہان ہیں

07ژانویه

مدرسہ خدیجۃ الکبریٰ سندھ کے وفد کا جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کا دورہ

جامعہ المصطفیٰ العالیہ کراچی شعبۂ طالبات کا، مدرسہ خدیجہ الکبریٰ سندھ رانی پور کے منتظمین، اساتذۂ کرام اور 20 طالبات پر مشتمل ایک وفد نے علمی دورہ کیا؛ اس موقع پر مہمان طالبات نے جامعہ کی لائبریری اور کمپیوٹر لیب کا تفصیلی مشاہدہ کیا