14ژوئن
شہداء کی قربانیاں اور عوامی یکجہتی ایران کی سربلندی کی ضمانت ہیں، صدر پزشکیان

شہداء کی قربانیاں اور عوامی یکجہتی ایران کی سربلندی کی ضمانت ہیں، صدر پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان ، روزہ جنگ کی مناسبت سے ایرانی قوم کے نام پیغام، نوجوانوں کی غیر معمولی صلاحیتیں اور روشن مستقبل، عوام کے صبر و استقامت ،

06سپتامبر
دشمن کی کسی بھی حرکت کا فوری اور پوری قوت سے جواب دینے کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف

دشمن کی کسی بھی حرکت کا فوری اور پوری قوت سے جواب دینے کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف

حوزہ ٹائمز|پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں اعزازات دینے کی تقریب ہوئی جس میں چالیس افسروں کو ستارہ امتیاز ملٹری اور 24 افسروں اور جوانوں کو تمغہ بسالت دیا گیا۔

06سپتامبر
پاکستان کو جذبہ ایمانی نے ناقابل تسخیر بنا دیا ہے، صدر پاکستان

پاکستان کو جذبہ ایمانی نے ناقابل تسخیر بنا دیا ہے، صدر پاکستان

حوزہ ٹائمز|پاکستان میں آج یوم دفاع قومی اور ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یوم دفاع کے موقع پر صدرپاکستان عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان نے اپنے علیحدہ علیحدہ پیغام میں کہا ہے کہ ہم کسی بھی قسم کی صورتحال سے نبرد آزما ہونے کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔

06سپتامبر
بارش و سیلاب؛ ملک بھر میں مزید 14 افراد جاں بحق

بارش و سیلاب؛ ملک بھر میں مزید 14 افراد جاں بحق

حوزہ ٹائمز|این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں جاری حالیہ بارشوں و سیلابی تباہ کاریوں کے نتیجے میں مزید 14 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ جس کے بعد اب تک مجموعی طور پر 233 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

05سپتامبر
سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاون/218 افراد کے خلاف کارروائی            

سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاون/218 افراد کے خلاف کارروائی            

حوزہ ٹائمز|سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا سمیت کہیں پر بھی کسی کو مذہبی منافرت پھیلانے کی اجازت نہیں قانون نازذ کرنے والے اداروں کی کارروائیون کے وجہ سے محرم پرامن رہا۔

04سپتامبر
ایرانی وزیر خارجہ کی شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فونک رابطہ

ایرانی وزیر خارجہ کی شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فونک رابطہ

حوزہ ٹائمز|ایرانی وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے جمعرات کو دو طرفہ تعلقات میں فروغ اور اسی طرح تعاون کے مشترکہ کمیشن کو مضبوط بنانے کی راہوں کے بارے میں ٹیلی فون پر گفتگو کی۔

04سپتامبر
آزاد اور خود مختار فلسطین کے قیام کے بغیر، قیام امن غیر ممکن،وزیر اعظم

آزاد اور خود مختار فلسطین کے قیام کے بغیر، قیام امن غیر ممکن،وزیر اعظم

حوزہ ٹائمز|وزیر اعظم عمران‌ خان نے ایک آزاد اور خودمختار فلسطینی مملکت کی تشکیل کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ایک آزاد اور خودمختار فلسطینی مملکت کی تشکیل عمل میں نہیں آتی اس وقت تک علاقے کا بحران ختم نہیں ہو گا۔

03سپتامبر
فلسطینی بزرگ شہری پر تشدد اسرائیل کے ساتھ امارات کے سفارتی تعلقات کا نتیجہ ہے،جواد ظریف

فلسطینی بزرگ شہری پر تشدد اسرائیل کے ساتھ امارات کے سفارتی تعلقات کا نتیجہ ہے،جواد ظریف

حوزہ ٹائمز|اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں مغربی کنارے میں فلسطین کے بزرگ شہری پر اسرائیلی فوج کے بہیمانہ تشداد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ امارات کے سفارتی تعلقات برقرار کرنے کا نتیجہ سامنے آگیا ہے۔

03سپتامبر
بحرین کی طرف سے عرب لیگ میں اسرائیل کی بھر پور حمایت جاری

بحرین کی طرف سے عرب لیگ میں اسرائیل کی بھر پور حمایت جاری

حوزہ ٹائمز|نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی طرف سے عرب لیگ میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کی بھر پور حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔

03سپتامبر
فوج حکومت کی تمام پالیسیوں کی حمایت کرتی ہے: وزیراعظم عمران

فوج حکومت کی تمام پالیسیوں کی حمایت کرتی ہے: وزیراعظم عمران

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سنبھالی تو معاشی محاذ […]