صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران، راولپنڈی میں "فلسطین اوربین الاقوامی نظام کا دوہرا معیار”کے عنوان سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی
سیکریٹری کالج ایجوکیشن احمد بخش ناریجو کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا
صلح امام حسن ؑ کے باوجود بعد میں امت مسلمہ کے حالات کے ذمہ دار اقتدار کے خواہشمند ہیں، اہل بیت اطہار نہیں
فلسطین کانفرنس سے خصوصی خطاب سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کریں گے۔
خانوادہ شہداء کے افطار ڈنر کے موقع پر علامہ محمد رمضان توقیر نے نماز مغربین کی امامت کرائی، بعد از نماز مغربین شہداء کی مغفرت اور خانوادہ شہداء کے مسائل و مشکلات کے حل کیلئے خصوصی دعا کرائی گئی
اسرائیل جتنی درندگی کے ساتھ فلسطینیوں کی تحریک کو کچلتے ہوئے بچوں، بوڑھوں،خواتین اور بے گناہوں کا قتل عام کر رہا ہے
اگر مسلم ممالک اتحاد و ہم آہنگی کا مظاہرہ کریں اوراس کے لئے بڑے پیمانے پر اقداما ت کریں تو عالمی طاقتوں کی طرف سے اسرائیل کی تمام تر حمایت کے باوجود اس کی طرف سے ہونے مظالم اورجرائم کو روکا جاسکتا ہے
حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام کی حکمت عملی میں کوئی تضاد نہیں، بلکہ مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ قیام امام حسین علیہ السلام در حقیقت صلح امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کا تسلسل ہے۔ انہوں نے کہا کہ طلباء و طالبات آئمہ اہل بیت علیہم السلام کی سیرت طیبہ کا بغور مطالعہ کریں۔
علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ بانی پاکستان نے سخت الفاظ میں اسرائیل کی مذمت کی تھی۔ افسوس کیساتھ کہنا پڑتا ہے کہ پاکستان میں ہر چند عرصے بعد ایسے لوگ آتے ہیں جو اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کی بات کرتے ہیں۔