صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا تدارک صرف زبان سے نہیں ہوگا بلکہ اقوام متحدہ کو عملی اقدامات اٹھانا ہوں گے۔
چیف جسٹس نے کہا کہ ہمارے مدنظر ہے کہ آپ ملک کی بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں جن کے فالورز بھی ہیں۔
اقوام متحدہ کا قیام ہی انسانی حقوق کی فراہمی اور یکساں حقوق کی فراہمی تھا مگر افسوس یہ اپنے مشن میں کامیاب نہ ہوا
انہوں نے کہا کہ عوام کو مفت آٹے کی فراہمی میں خوار کیا جا رہا ہے آئے روز بزرگ خواتین و مرد اپنی جانیں گنوا رہے ہیں، جسے منظم اور مربوط انداز سے بھی چلایا جا سکتا تھا، اگر حکومت اس مہم میں مزید دلچسپی اور توجہ کا مظاہرہ کرتی تو عوام تک آٹے کی فراہمی کو عزتمندانہ طریقے سے ممکن بنایا جا سکتا تھا۔
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سیہون ڈویژن کے صدر برادر محسن علی ساجدی ونگانی نے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ ناظر عباس تقوی سے ملاقات کی اور ان
علامہ ساجد علی نقوی نے کہا کہ آج کے دور میں انسان تاریخ کی سب سے سنگین تہذیبی غلامی کی جکڑ میں ہے، جبری گمشدگیوں سے انسانی تکریم پر سب سے بڑا حملہ ہو رہا ہے، لہٰذا اقوام عالم ایام منانے کےساتھ لائحہ عمل بھی دے۔
وطن عزیز پاکستان میں شرح خواندگی افسوسناک حد تک کم ہے۔ جبکہ ہمارے تعلیمی اداروں کا معیار بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں معاشرے میں بڑھتی ہوئی غربت، بے روزگاری، مہنگائی اور افلاس پر شدید تشویش ہے۔ ہم سب کو چاہیے کہ غریبوں کا خیال رکھیں۔ ہمارے پڑوس میں لوگ بھوکے سو جاتے ہیں تو ہم سے بروز قیامت سوال ہوگا۔
ماہ مبارک فکر و تدبر کا مہینہ ہے، اسی مبارک مہینے میں قرآن کریم نازل ہوا جو تاریکی میں نور اور بیماریوں کی شفا ہے
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ 23 مارچ یوم پاکستان ہمیں یوم تجدید عہد کے طور پر نہ صرف منانا چاہیے بلکہ قرارداد پاکستان کے مقاصد ، اصول اور بابائے قوم کے فرمودات پر عمل پیراہوکر ملک کو دوبارہ پٹڑی پر واپس لوٹانا ہے تاکہ جن مقاصد کےلئے لاکھوں جانوں کی قربانیاں دی گئیں وہ مقصد اور اقبال کا خواب شرمندئہ تعبیر ہوسکے