صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
مقررین نے قائدِ ملت جعفریہ کا بھی شکریہ ادا کیا جن کی توجہ کے سبب گذشتہ سات ماہ سے امدادی سرگرمیاں اور ریلیف کے کام جاری ہیں۔
علامہ ناظر عباس تقوی کو کو مکہ مکرمہ سے گرفتار کرلیا گیا تھا
اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف واحدی نے اپنے خطاب میں البصیرہ کے مرحوم صدر نشین سید ثاقب اکبر کی خدمات کو سراہا
زمان پارک عمران خان کے گھر پر سیاسی، انتقامی آپریشن کی شدید مذمت کرتے ہیں
اس ورکشاپ کے پہلے دن علامہ شیخ محمد شفا نجفی دام ظلہ نے تبلیغ دین میں مبلغ کے ذاتی کردار کے اثرات جیسے اہم موضوع پر سیر حاصل گفتگو کی
محفل میلاد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں سیرت معصومین علیہ السلام پر عمل پیرا ہوکر دنیا کی ظالم طاقتوں کے خلاف جدوجہد کرنی چاہیئے، امام حسینؑ کا قیام بھی ظالم قوتوں کے خلاف تھا اور امام زمانہؑ بھی ظالم قوتوں کے خلاف قیام فرمائیں گے، امام زمانہؑ کے قیام کی راہ ہموار کرنے کے لئے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے،
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے زور دیا ہے کہ ہماری سیاست اور تہذیب انسانی اور اسلامی ہونی چاہیے۔ سیاست کا مطلب ملک میں موجود تمام افراد کیلئے یکساں طور پر غذا، علم، صحت، گھر اور امن و امان کیلئے سوچ بچار کرتے ہوئے راستے نکالنا ہے۔ اصل اسلام سیرت رسول اکرم ہے، اسے ماننا ہوتا ہے۔
علامہ شبیر میثمی نے مزید کہا کہ اپنے قرابت داروں اور اہل محلہ میں مستحق افراد کا خصوصی خیال رکھنا ہر صاحب استطاعت کی شرعی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی کے واقعات کو مد نظر رکھتے ہوئے رمضان المبارک میں فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات کو بھی یقینی بنایا جائے،
اہل سنت کے یہاں بعض موجود احادیث سے معلوم ہو تا ہے کہ حضرت علی (علیہ السلام) رسول اسلام(صلی اللہ علیہ و آلہ) سے قریب ترین شخص کی حیثیت سے پہچانے جاتے تھے