13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

16مارس
علامہ رمضان توقیر کا دورہ بھکر، مارکیٹ کا افتتاح کیا

علامہ رمضان توقیر کا دورہ بھکر، مارکیٹ کا افتتاح کیا

افتتاحی تقریب میں معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ علامہ محمد رمضان توقیر نے مالک مارکیٹ حاکم خان شہانی کے مال رزق حلال میں برکت کیلئے آخر میں دعا کرائی۔

16مارس
بڈگام میں سفاکانہ قتل انسانیت سازی کی بدترین واردات ہے، آغا سید حسن موسوی

بڈگام میں سفاکانہ قتل انسانیت سازی کی بدترین واردات ہے، آغا سید حسن موسوی

جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے کہا کہ اس سے یہ حقیقت عیان ہے کہ قاتل ایک خونخوار درندہ ہے اور ایسے درندے کو بلا تاخیر عبرت ناک انجام تک پہنچانا انسانیت کے وسیع ترین مفادات میں ہے۔

15مارس
سید اعتزاز حسن جے ایس او بھکر ڈویژن کے صدر منتخب

سید اعتزاز حسن جے ایس او بھکر ڈویژن کے صدر منتخب

نومنتخب ڈویژنل صدر سے سے مرکزی صدر سید راشد حسین نقوی نے حلف لیا

15مارس
گرفتاری کا دعویٰ ڈرامہ، اصل مقصد اغوا اور قتل کرنا ہے، عمران خان

گرفتاری کا دعویٰ ڈرامہ، اصل مقصد اغوا اور قتل کرنا ہے، عمران خان

پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ آنسو گیس سے لے کر واٹرکینن کا استعمال کرنے کے بعد اب یہ براہ راست فائرنگ کررہے ہیں۔

14مارس
مدرسہ دارالقران امام خمینی کے حافظ القرآن علیان حیدر نے حفظ قران میں پہلی پوزیشن حاصل کیا

مدرسہ دارالقران امام خمینی کے حافظ القرآن علیان حیدر نے حفظ قران میں پہلی پوزیشن حاصل کیا

حافظ القرآن علیان حیدر نے حفظ قران میں پہلی پوزیشن، جبکہ حافظ سید وجیھہ الحسن نے مقابلۂ مناجات کے دوسرے مرحلے میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔

14مارس
جامعہ المصطفیٰ میں اہل سنت مکاتب فکر حنفی، حنبلی، شافعی، مالکی کے علیحدہ شعبہ جات بھی قائم ہیں

جامعہ المصطفیٰ میں اہل سنت مکاتب فکر حنفی، حنبلی، شافعی، مالکی کے علیحدہ شعبہ جات بھی قائم ہیں

وفد سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر علی عباسی نے کہا کہ انقلاب اسلامی کے قیام کے بعد حوزہ علمیہ قم کے شعبہ بین الاقوامی امور کے طور پر جامعہ المصطفیٰ العالمیہ قائم کی گئی جس میں غیر ایرانی طلبا زیر تعلیم ہیں۔

14مارس
فلسطین پر قابض صہیونی ریاست کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح (رح) کے فرمان کے مطابق تسلیم نہیں کیا جاسکتا

فلسطین پر قابض صہیونی ریاست کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح (رح) کے فرمان کے مطابق تسلیم نہیں کیا جاسکتا

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے ترجمان نے کہا کہ نجی سکول میں غاصب صہیونی ریاست کا جھنڈا حضرت قائد اعظم محمد علی جناح (رح) کے نظریے سے کھلا اختلاف ہے۔

14مارس
متعصبانہ ذہنیت کے حامل وزیر مذہبی امور نے اس عہدے کو فرقہ واریت کا گڑھ بنادیا ہے

متعصبانہ ذہنیت کے حامل وزیر مذہبی امور نے اس عہدے کو فرقہ واریت کا گڑھ بنادیا ہے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے ضلع جامشورو کے گاؤں کراچی موری کے نوجوانوں اور مؤمنین سے ملاقات کی ہے۔

13مارس
کیمبرج ، او لیول کے نصاب سے فلسطین اسرائیل تنازعہ اور خلیج کے حوالے سے موضوعات کا خارج کیا جاناتاریخ کے ساتھ غداری اور آنے والی نسل کو گمراہ کرنے کے مترادف ہے۔ علی نقوی

کیمبرج ، او لیول کے نصاب سے فلسطین اسرائیل تنازعہ اور خلیج کے حوالے سے موضوعات کا خارج کیا جاناتاریخ کے ساتھ غداری اور آنے والی نسل کو گمراہ کرنے کے مترادف ہے۔ علی نقوی

پہلے سرکاری ادارے کے اینکر پرسن کا اسرائیل جانا اور اب یہ اقدامات اسرائیل سے متعلق ہمدردی پیدا کرنا اور نئی نسل کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے جسے کسی طور قبول نہیں کیا جاسکتا، حکومت سے مسائل کے حل کیلیے فلفور اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔