13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

18جولای
شیعہ علماء کونسل کے وفد کا جامعہ المنتظر کا دورہ، علامہ افضل حیدری سے ملاقات

شیعہ علماء کونسل کے وفد کا جامعہ المنتظر کا دورہ، علامہ افضل حیدری سے ملاقات

علامہ محمد افضل حیدری نے علماء کرام کی جامعہ المنتظر آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا اور جامعہ کی جانب سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

17جولای
جشن مرج البحرین کی مناسبت سے خصوصی تقریب

جشن مرج البحرین کی مناسبت سے خصوصی تقریب

تقریب بین المذاہب اور بین المسالک ہم آہنگی کی شاندار مثال بن گئی۔ تقریب میں ممتاز شیعہ سنی شخصیات اور علمائے کرام نے شرکت کی۔ ڈی جی خانہ فرہنگ ایران جعفر روناس، ایرانی قونصل جنرل محمد رضا ناظری، امت واحدہ کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی

17جولای
لاہور، شیعہ علماء کونسل کے وفد کا جامعہ المنتظر کا دورہ، علامہ افضل حیدری سے ملاقات

لاہور، شیعہ علماء کونسل کے وفد کا جامعہ المنتظر کا دورہ، علامہ افضل حیدری سے ملاقات

انہوں نے کہا کہ شیعہ علماء کونسل ملت جفعریہ کی نمائندہ جماعت ہے، جو سیاسی و مذہبی دونوں محاذوں پر ملی حقوق کے حصول کیلئے کوشاں ہے۔

17جولای
یوم غدیر، اعلان ختم نبوت و اعلان امامت و ولایت کا دن ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

یوم غدیر، اعلان ختم نبوت و اعلان امامت و ولایت کا دن ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

نظام ولایت و امامت کا مظہر کامل علی ابن ابی طالبؑ کی ذاتِ مقدس ہے جنہوں نے تفہیم دین میں نبی کے وصی کے طور قابل تقلید کردار ادا کیا،پیغمبرِ خ±دا نے فرمایا کہ اے علی ؑ میں نے تنزیل پر جنگ کی ہے آپؑ تاویل پر جنگ کریں گے۔

16جولای
ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کا بھرپور ساتھ دیا جائیگا، علامہ ناصر عباس جعفری

ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کا بھرپور ساتھ دیا جائیگا، علامہ ناصر عباس جعفری

انہوں نے کہا کہ دراصل وہ عالمی استکباری طاقتیں اس ملک کو مضبوط نہیں ہونے دیتیں، جن کو ہمارے حکمران اقتدار تک پہنچنے کی سیڑھی سمجھتے ہیں۔

16جولای
علامہ رمضان توقیر کا دورہ لیہ، علماء، تنظیمی کارکنان اور عمائدین سے ملاقاتیں

علامہ رمضان توقیر کا دورہ لیہ، علماء، تنظیمی کارکنان اور عمائدین سے ملاقاتیں

مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ رمضان توقیر نے لیہ کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے مدرسہ دارلعلوم الجعفریہ کے پرنسپل علامہ سید عامر عباس ہمدانی، شیعہ علماء کونسل ضلع لیہ کے عہدیداران، تحصیل صدور، تحصیل کونسل کے ممبران، ضلعی عمائدین، وکلاء، جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن لیہ کے اراکین، سیاسی عمائدین سمیت علماء و ذاکرین سے ملاقات کی۔

16جولای
امام علی نقی الہادی نے انفرادی اور ذاتی زندگی میں انسانیت کی رہنمائی فرمائی،قائد ملت جعفریہ پاکستان

امام علی نقی الہادی نے انفرادی اور ذاتی زندگی میں انسانیت کی رہنمائی فرمائی،قائد ملت جعفریہ پاکستان

امام علی نقی الہادی نے انفرادی اور ذاتی زندگی میںجہاں انسانوں کی رہنمائی فرمائی وہاں اجتماعی طرز زندگی اور حکمرانی جیسے معاملات میں بھی لوگوں کو ان کی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا

16جولای
معروف ایرانی منقبت خواں ابوذر روحی لاہور پہنچ گئے

معروف ایرانی منقبت خواں ابوذر روحی لاہور پہنچ گئے

آج 2 بجے ابوذر روحی ایوان اقبال لاہور میں منعقدہ مرج البحرین پروگرام میں شرکت اور معروف ترانہ سلام فرماندہ پڑھیں گے

16جولای
اصل دین قرآن مجید یعنی اسلام ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

اصل دین قرآن مجید یعنی اسلام ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

اصل یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جن کو ہادی بنا کر بھیجا ہے، انہی کی ہدایت کے مطابق انسان کو زندگی گزارنی چاہیئے۔