حجاب کی رعایت نہ کرنے والوں کو قانون کے مطابق تذکر دینا ضروری اور شرعی فریضہ ہے، آیت الله العظمی نوری همدانی
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ کراچی کی جانب سے مظلومین فلسطین سے اظہار یکجہتی اور امریکی طلباء کے اسرائیل مخالف احتجاجات پر کئے گئے
وزیراعظم عمران خان نے پانچ نئے قونصل خانوں کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت خارجہ نے اٹلانٹا، میونخ، ناپولی، نجف اور کربلا میں قونصل خانے کھولنے کی تجویز دی تھی۔
مسنگ پرسنز کا مسئلہ ایک مثبت انداز میں آئین ،دستور اور قانون کے مطابق حل ہونا چاہیے اور اس میں تاخیر نقصان دہ ہوسکتی ہے
مرکزی کنونشن میں شرکت کیلئے اسلامی تحریک کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سمیت جید علمائے کرام، سینیئرز اور سابقین کو دعوت دینے کا سلسلہ جاری ہے، تین روزہ مرکزی کنونشن میں پاکستان بھر سے طلباء اورسینئرز شرکت کریں گے،
ضلع کے تنظیمی احباب نے اپنی تنظیمی کارکردگی اور مسائل بیان کئے۔ پھر مرکزی راھنماوں نے خطاب کیا۔
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے رہنماؤں کے جاری کردہ مذمتی بیان میں برطانیہ کی جانب سے حماس کو دہشتگرد قرار دینے پر کہا ہے کہ حماس فلسطین اور فلسطینیوں کی نمائندہ جماعت ہےاور فلسطین کے ساتھ ساتھ پورے عالم اسلام کی جان ہے، جبکہ اسرائیل کی دہشتگردی کی پردہ پوشی کرنے والا برطانیہ جس نے اعلان بالفور کے ذریعے سب سے بڑی دہشتگردی کی جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کا قتل عام ہوااسرائیل کے مظالم میں برابر کا شراکت دار ہے۔
بزرگ عالم دین، ممتاز مناظر اسلام، نامور مصنف و محقق اور چالیس ضخیم جلدوں پر مشتمل کتاب، المعجم الکبیر فی اسماء الرجال کے مولف علامہ شیخ محمد حسن فخر الدین قدس سرہ کے انتقال سے علمی و روحانی حلقوں میں جو خلا پیدا ہوگیا ہے وہ صدیوں تلک پر نہ ہوپائے گا۔
ان کی وفات دنیا اسلام کے لئے عظیم نقصان ہے۔انکی وفات پر تمام عقیدت مندوں اور لواحقین کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں اور دعا ہے کہ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آج کل ہمارے معاشرے کے اندر خواتین ایسے ایسے لباس پہنتی ہیں جنہیں دیکھ کر ہمیں خود شرم آتی ہے خاص طور پر تعلیمی اداروں میں بے حیائی عام ہوگئی ہے وہ اسکولز اور کالجز جہاں سے تربیت لی جاتی ہے اگر انہی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے والی طالبات کا یہ حال ہوگا تو باقیوں کا کیا حال ہوگا اور یہی خواتین اپنے بچوں کی کیا تربیت کریں گی؟
سیمینار 20 نومبر بروز ہفتہ شام ٹھیک 6:00 بجے آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی اور علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کے آفیشل فیس بک پیج اور یوٹیوپ چینل پر نشر ہوگا.