مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام آیت اللہ سید علی خامنہ ای (قدس سرہ) کے چہلم کا انعقاد
























وزارت خارجہ میں انسانی حقوق اور خواتین کے امور کی ڈائریکٹر جنرل مرضیہ افخم نے یورپی پارلیمنٹ کی حالیہ قرارداد کو جس میں ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال اور خواتین کے حقوق کے حوالے سے بے بنیاد الزامات عائد کیے گئے ہیں، ایک مکروہ عمل قرار دیا ہے۔
ترویج افکار زینبی اور دختران ملت کو کردار زینبی سے روشناس کرانے کے لئے جامعہ روحانیت شعبہ خواہران کی جانب سے حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کے آثار اور افکار پر مبنی خطبہ کا انعامی مقابلہ منعقد کیا گیا
حوزہ علمیہ خواہران ہرمزگان کی نائب سربراہ نے اس نوجوان نائب کی کامیابی کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے رہبر انقلاب کے ایک فرمان کی جانب اشارہ کیا کہ آپ نے فرمایا:ثقافتی شعبے کی محرومیوں کو ختم کریں یقیناً، ثقافتی شعبہ مظلوم ترین شعبہ ہے۔
کوثر کالج برائے خواتین اسلام آباد کی طالبہ سیدہ آمت الزہراء نے ۱۰۵۱ نمبر لے کر فیڈرل بورڈ اسلام آباد میں ٹاپ کیا جبکہ ۴۳ طالبات نے A+، ۹ طالبات نے A اور ۴ نے B گریڈ حاصل کیا۔
حرم کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ قم کے شعبہ تعلیم و تربیت کے ماہر خواہر خراسانی نے کہاکہ «وَمِنْ آیَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَکُمْ مِنْ أَنْفُسِکُمْ أَزْوَاجًا لِتَسْکُنُوا إِلَیْهَا وَجَعَلَ بَیْنَکُمْ مَوَدَّةً وَرَحْمَةً ۚ إِنَّ فِی ذَٰلِکَ لَآیَاتٍ لِقَوْمٍ یَتَفَکَّرُونَ». اس آیت میں،جو کہ شادی کی آیت کے طور پر مشہور ہے
انہوں نے کہا کہ پاکستان کو عالمی سطح پر استحکام دینے اور ایٹمی قوت بنانے والے ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ان کی ٹیم کو ہمیشہ قومی ہیرو کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات ملک و قوم اور ان کے اہلخانہ کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے۔
دنیا کا ہر کلمہ گو حسینی ہے اس لئے اس کی ذمہ داری ہے کہ یزیدیت کے خلاف ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کام کرے اور سیرت امام حسین علیہ سلام کو اپنے کردار پر نافذ کرتے ہوئے پیغام حسینیت دنیا کے کونے کونے میں پہنچائے۔
آج دنیا مشاہدہ کر رہی ہے کہ مغربی تہذیب و ثقافت تباہ اور زوال پذیر ہو چکی ہے مغرب کا نظام کھوکھلا اور پستی کا شکار ہے
6 ستمبر کا دن ہمارے شہدا اور غازیوں کی بے مثال بہادری و قربانیوں کا غماز ہے اس دن اہل پاکستان نے بے مثال قومی اتحاد کا مظاہرہ کیا.