ملک بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا
غدیر کی مجسم شکل امام مہدی ؑ کی دور حکومت میں ظاہر ہوگی اس زمانہ میں لوگ ولی خدا کی حکومت دیکھیں گے اور اس حکومت سے لطف اندوز ہونگے
مدرسہ امام خمینیؒ قم میں جاری نمائشگاہ ہفتۂ تحقیق میں مدرسہ الامام المنتظر قم کا اسٹال حوزہ علمیہ قم کے طلاب و اساتید اور منتظمین کی خصوصی توجہ کا مرکز بنا رہا۔
حجۃ الاسلام غضنفر حیدری نے علم اور عالم کی فضلیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایک عالم کی ہمنشینی ہزار عابد کی عبادت سے زیادہ افضل ہے۔ امام جعفر صادق ؑ سے پوچھا گیا کہ ایک طرف کسی شہید کی نماز جنازہ ہورہی ہے اور دوسری جانب ایک عالم دین منبر پر بیٹھ کر وعظ کررہے ہیں ان دونوں میں سے کس میں شرکت کرنا بہتر ہے؟ تو امامؑ نے فرمایا عالم کی صحبت میں رہنا 70 شہدائے بدر کی نماز جنازہ میں شرکت کرنے سے بہتر ہے۔
علامہ شیخ نوروز علی نجفی نے دینی علوم کی ترویج اور مکتب آل محمد ؐ کےپرچارکیلئے انہوں اپنی حیات صرف کردی
جس طرح نبی اکرم (ص) اصحاب اور انصار کی مدد کے بغیر الہی حکومت نافذ نہیں کر سکتے تھے اسی طرح مہدی عج بھی آج اپنے انصار ، یار اور خالص مومنین کا منتظر ہے