دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کے لیے تیار ہیں، جنرل باقری
اربعین ہمیں زمانہ ظہور کی عکاسی کر رہا ہے۔ ہم اسے دیکھ رہے ہیں اور اہم ترین صفات جس کا امام زمانہ ؑ کو بھی ہم سے انتظار ہے وہ ہمدلی ہے۔
عالم بشریت کو یہ جان لینا چاہیئے کہ ان کا نجات دہندہ رسول اسلام (ص) کے فرزندوں میں سے ایک فرزند، حضرت مہدی عجل الله تعالیٰ فرجه الشریف ہیں، مزید کہا کہ دنیا والوں کو معلوم ہونا چاہیئے
بی بی ؑ اپنے بچوں سے جو محبت کرتی تھیں اس کا ایک نمونہ یہ بھی تھا کہ بچوں کے لیے بڑے خوبصورت اشعار بنائے تھے اور بچوں کو اکثر وہ اشعار سنایا کرتیں تھیں
أنَا الَّذى أخْرُجُ بِهذَا السَيْفِ فَأمْلاَ الاَْرْضَ عَدْلا وَ قِسْطا كَما مُلِئَتْ ظُلْما وَ جَوْرا.
اپنے قلب و روح کو اللہ واحد کی عبودیت اور زمانے کے امام کی معرفت و محبت سے مالامال کرتے ہیں
لوگ نظروں سے اوجھل غائب حجت سے بالکل اسی طرح جس طرح وہ بادلوں کے پیچھے چھپے ہوئے سورج کی روشنی سے استفادہ کرتے ہیں۔
وفاق المدارس شعبہ قم کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی نے اپنے ایک بیان میں کہا قدس کو باہمی یکجہتی اور امام زمان عج سے بیعت کرتے ہوئے منایا جائے۔
پرنسپل جامعہ فاطمیہ فیصل آباد خانم فرحانہ گلزیب صاحبہ نے کہا کہ جس طرح دنیا ظلم و جور سے بھری ہے اسی طرح عدل و انصاف سے بھر جائے گا۔ ہر انسان کسی نجات دہندہ کا منتظر ہے ہر کوئی امن کا خواہاں ہے یقیناً امام زمین والوں کے لئے امان ہیں۔
معنویت سے لبریز اورپر لطف ماحول تھا۔زمین کی یہ حالت دیکھ کر فرشتے بھی لطف اندوز ہورہے تھے۔ایسے میں لب پہ بے ساختہ آیا:اے اللہ تیرا شکر کہ تونے مجھے امام زمانہ ،کے چاہنے والوں میں سے قرار دیا۔تونے محبان امام مهدی عج کو کھلے عام اپنی خوشی، اظہار کرنے کا موقع بخشا.