ایران

17ژانویه
ایرانی کورونا ویکسین پبلک ویکسینیشن کے قریب

ایرانی کورونا ویکسین پبلک ویکسینیشن کے قریب

انہوں نے کہا کہ ہر رضاکار کو پہلی ڈوز لگوانے کے بعد دو ہفتے تک ڈاکٹروں کی مکمل نگرانی میں رکھا جائے گا اور مکمل اطمینان کی صورت میں دوسری ڈوز انجیکٹ کی جائے گی۔

14ژانویه
حرم حضرت معصومہ قم میں شہید آغا ضیاءالدین رضوی اور ان کے رفقاء کی یاد میں تقریب+تصاویر

حرم حضرت معصومہ قم میں شہید آغا ضیاءالدین رضوی اور ان کے رفقاء کی یاد میں تقریب+تصاویر

دفتر قائد ملت جعفریہ قم شعبہ خدمت زائرین کی جانب سے مجالس ایام فاطمیہ کی سترہویں مجلس اور شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی و رفقاء باوفا کی برسی کا انعقاد کیا گیا۔

10ژانویه
آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی کا سانحہ مچھ پر اظہار تشویش، اس سانحے سے عالم انسانیت کو تکلیف پہنچی

آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی کا سانحہ مچھ پر اظہار تشویش، اس سانحے سے عالم انسانیت کو تکلیف پہنچی

انہوں نے کہا کہ حکومتوں کو ایسے عقلی، انسانیت اور آسمانی مذاہب کے منافی واقعات اور حادثات کی روک تھام کیلئے مؤثر اقدامات اٹھانے چاہئے ، تمام انسانی مذاہب حتی کہ غیر الہی مذاہب بھی ایسے دردناک اور ناجائز طریقے کے قتل کو تسلیم نہیں کرتے۔

09ژانویه
ایران کی جانب سے پاکستان میں مزدور پاکستانیوں کے قتل عام کی مذمت

ایران کی جانب سے پاکستان میں مزدور پاکستانیوں کے قتل عام کی مذمت

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے پاکستان کے صوبے بلوچستان کے علاقے مچھ میں گیارہ کان کنوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام نے ایک بار پھر تکفیری دہشت گرد گروہوں کے مقابلے میں علاقے کے تمام ملکوں کے تعاون کی ضرورت کو اجاگر کر دیا ہے۔

06ژانویه
ہم دشمن کا بھر پور مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں، میجر جنرل محمد باقری

ہم دشمن کا بھر پور مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں، میجر جنرل محمد باقری

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی چاروں یونٹوں نے دفاعی ساز و سامان کی ساخت میں اہم کردار ادا کیا ہے اور ایران آج خطے میں ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے

05ژانویه
ایران نے امریکی دہشت گرد صدر ٹرمپ کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے رجوع کرلیا

ایران نے امریکی دہشت گرد صدر ٹرمپ کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے رجوع کرلیا

امریکیوں کے قاتل کو کہیں جائے پناہ نہیں ملے گی۔  انٹرپول کی جانب سے ایران کی درخواست پر کسی قسم کا تبصرہ تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔

05ژانویه
ایران، انسداد منشیات کے میدان میں پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے تیار

ایران، انسداد منشیات کے میدان میں پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے تیار

ایران کی انسداد منشیات پولیس کے سربراہ جنرل مجید کریمی نے پاکستان کے اینٹی ناکوٹیک بورڈ کا بھی دورہ کیا اور اس کے بعد پاکستانی بحریہ کی سیکورٹی ایجنسی کے حکام سے ملاقات کے لئے کراچی روانہ ہوگئے۔

01ژانویه
شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام یقینی ہے، ایران

شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام یقینی ہے، ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے نائب سربراہ عباس مقتدائی نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام یقینی ہے اور اس کی جگہ اور وقت کا تعین ایران کرے گا۔

30دسامبر
ایران دنیا کا ویکسین تیار کرنے والے ممالک میں سے واحد اسلامی ملک ہے، آیت اللہ جزائری

ایران دنیا کا ویکسین تیار کرنے والے ممالک میں سے واحد اسلامی ملک ہے، آیت اللہ جزائری

مجلس خبرگان رہبری کے خوزستانی عوامی نمائندے نے محترمہ طیبہ مخبر کی انسانی ٹسٹ کے لئے رضاکارانہ آمادگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی (رح) ایگزیکٹو اسٹاف کے سربراہ محترم ڈاکٹر مخبر کی بیٹی محترمہ طیبہ مخبر کی پہلے انسانی ٹسٹ کے عنوان سے ویکسین لگوانے کے لئے رضاکارانہ آمادگی کی خبر بہت خوش آئند تھی۔