ایران

16دسامبر
امریکہ کورونا ویکسین خریدنے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے، ایران

امریکہ کورونا ویکسین خریدنے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے، ایران

حوزہ ٹائمز|جمہوریہ ایران کی اسٹیٹ بینک کے صدر عبدالناصر ہمتی نے کورونا ویکسین کی خریداری کی راہ میں حائل رکاوٹوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئےکہا کہ امریکہ کیجانب سے یورپ کے مختلف بینکوں کیخلاف دباؤ کی وجہ سے وہ ایران کے ساتھ کام کرنے سے کترا رہے ہیں۔

15دسامبر
فلسطین کو ایران و شام کے تعاون سے آزاد کرایا جا سکتا ہے،حماس

فلسطین کو ایران و شام کے تعاون سے آزاد کرایا جا سکتا ہے،حماس

حوزہ ٹائمز|فلسطین کی تحریک حماس کے سینئر رہنما محمود الزہار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور شام کے تعاون سے سرزمین فلسطین کو آزاد کرایا جا سکتا ہے۔

14دسامبر
ایران شہید ڈاکٹر فخری زادہ کے قتل کے انتقام کو اپنا حق سمجھتا ہے، ایرانی صدر حسن روحانی

ایران شہید ڈاکٹر فخری زادہ کے قتل کے انتقام کو اپنا حق سمجھتا ہے، ایرانی صدر حسن روحانی

حوزہ ٹائمز|ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ملکی و غیر ملکی صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی حکومت ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے میں تاخیر نہیں ہونے دے گی۔

14دسامبر
ایرانی داخلی معاملات میں دخالت،جرمنی اور فرانس کے سفرا وزارت خارجہ میں طلب

ایرانی داخلی معاملات میں دخالت،جرمنی اور فرانس کے سفرا وزارت خارجہ میں طلب

حوزہ ٹائمز|ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق روح اللہ زم نامی شخص کی سزائے موت پر یورپی یونین، جرمنی اور فرانس کی جانب سے مداخلت پسندانہ بیان جاری کئے جانے کے بعد دونوں ملکوں کے سفراء کو علیحدہ علیحدہ وزارت خارجہ میں طلب کر کے انہیں اسلامی جمہوریہ ایران کے شدید احتجاج سے آگاہ کر دیا گیا۔

12دسامبر
پاک ایران تجارت میں وسعت دینے کیلئے ویبنار کا انعقاد

پاک ایران تجارت میں وسعت دینے کیلئے ویبنار کا انعقاد

حوزہ ٹائمز|شرکاء نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی لین دین کے حجم کی شرح کو گنجائش کے مطابق ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اس شرح کو پانچ ارب ڈالر کے برابر پہنچائے جانے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔

10دسامبر
شہادت ہماری میراث ہے اور یہی خون کربلا سے لیکر آج تک ہماری فتح کی علامت قرار پایا ہے،مولانا مراد رضوی

شہادت ہماری میراث ہے اور یہی خون کربلا سے لیکر آج تک ہماری فتح کی علامت قرار پایا ہے،مولانا مراد رضوی

حوزہ ٹائمز|شہید محسن فخری زادہ کی ہولناک شہادت پر جہاں پوری امت مسلمہ غم میں ڈوب گئی ہے وہیں ایران میں مقیم پاکستانی طلباء جو حوزہ علمیہ سے وابستہ ہیں سراپا احتجاج ہیں۔ اسی سلسلے میں قم میں مقیم طلاب حوزہ علمیہ کی جانب سے مدرسہ مومنیہ حجتیہ میں کانفرنس کا انعقاد کیا گیا.

09دسامبر
حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کوپن ھیگن ڈنمارک کے مدیر محترم حجت الاسلام و المسلمین قبلہ سید مرید حسین نقوی صاحب ، اساتذہ کرام اور انتظامیہ کی جانب سے تعزیتی پیغام

حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کوپن ھیگن ڈنمارک کے مدیر محترم حجت الاسلام و المسلمین قبلہ سید مرید حسین نقوی صاحب ، اساتذہ کرام اور انتظامیہ کی جانب سے تعزیتی پیغام

آیت اللہ محمد یزدی (اعلیٰ اللہ مقامہ) کی وفات پر ھم انکے خانوادہ محترم ، مقام معظم رهبری (حفظہ اللہ) اور بلاخص امام زمانہ (عج) کی خدمت میں تسلیت و تعزیت عرض کرتے ہیں

08دسامبر
مکمل کامیابی تک ملت شام کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے،ایرانی صدر

مکمل کامیابی تک ملت شام کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے،ایرانی صدر

حوزہ ٹائمز|اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تہران، ایک اسٹریٹیجک اتحادی کی حیثیت سے شام کے عوام اور حکومت کی حمایت کے لئے پرعزم ہے اور اس کا سلسلہ جاری رہے گا اور مکمل کامیابی تک وہ شام کے شانہ بشانہ کھڑے رہے گا۔

08دسامبر
اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والوں کا انجام قذافی اور عمر البشیر سے بدتر ہوگا، ایران

اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والوں کا انجام قذافی اور عمر البشیر سے بدتر ہوگا، ایران

حوزہ ٹائمز|اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی سیکورٹی کونسل کے سربراہ ایڈمرل علی شمخانی نے کہا ہے کہ جو ممالک ذلت آمیز طریقے سے صہیونی حکومت کے تعلقات کو معمول پر لانے اور خطے میں امریکی ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہيں ان کا انجام قذافی اور عمر البشیر سے بہتر نہیں ہوگا۔