ایران

14فوریه
ایران کی پہلی لیتھو طباعت کا قرآنی نسخہ آستان قدس رضوی کی لائبریری کے لئے وقف

ایران کی پہلی لیتھو طباعت کا قرآنی نسخہ آستان قدس رضوی کی لائبریری کے لئے وقف

آستان قدس رضوی کی مخطوطہ کتب کے شعبے کے سربراہ نے اس قیمتی نسخہ کے بارے میں بتایا کہ سربی چھاپ کی پہلی کتاب ۱۲۳۳ میں چھپی اور لیتھوطباعت کی پہلی کتاب ۱۲۴۹ میں تبریز میں شائع ہوئی جو کہ قرآن کریم ہے۔

13فوریه
رھبر معظم کی کتاب «منتخب الاحکام» کا مالائی زبان میں ترجمہ

رھبر معظم کی کتاب «منتخب الاحکام» کا مالائی زبان میں ترجمہ

کتاب ۶۳۰ صفحات پر مشتمل ہے اور ۱۵۰۰ کی تعداد میں چاپخانه کالولا (kalola Printing) انڈونیشیاء کے تعاون سے شائع کی گئی ہے۔

10فوریه
انقلاب اسلامی ایران انسانیت کے لئے آزادی اور حریت کا پیغام ہے، علامہ افضل حیدری

انقلاب اسلامی ایران انسانیت کے لئے آزادی اور حریت کا پیغام ہے، علامہ افضل حیدری

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے انقلاب اسلامی ایران کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای، اور ایرانی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ انقلاب اسلامی ایران کے قائد اور رہبر حضرت امام خمینی نے انقلاب برپا کرتے وقت اسلام کے زریں اصولوں اور پیغمبر اکرم کی سیرت و سنت کے درخشاں پہلووں سے ہر مرحلے پر رہنمائی حاصل کی۔ جس طرح رحمت اللعالمین کے انقلاب کا سرچشمہ صرف غریب اور کمزور لوگ تھے.

10فوریه
آج بھی انقلاب شہداء کی قربانیوں اور امام راحل کے خلوص کی وجہ سے زندہ ہے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

آج بھی انقلاب شہداء کی قربانیوں اور امام راحل کے خلوص کی وجہ سے زندہ ہے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

۴٢ سال گزر گئے الحمدللہ آج بھی انقلاب اسلامی اپنی ساکھ مضبوط کھڑا ہے.

10فوریه
22 بہمن”یوم الله” کے بعض اہم پیغامات

22 بہمن”یوم الله” کے بعض اہم پیغامات

یہ تاریخ بشریت کا وہ اہم دن ہے،جس میں حق نے ایک بار پھر باطل کے سر پر دے مارا اور اسے پھوڑ دیا، جس کے نتیجے میں پوری دنیا کو ایک بار پھر یہ سمجھنے کا موقع ملا کہ حق ہمیشہ غالب ہوا کرتا ہے اور باطل مغلوب

08فوریه
پشاور میں “فاطمی ثقافت میں اسلامی خاندان کی اہمیت” کے عنوان سے سمینار کا انعقاد

پشاور میں “فاطمی ثقافت میں اسلامی خاندان کی اہمیت” کے عنوان سے سمینار کا انعقاد

پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخواہ میں واقع شہر پشاور میں قائم ایرانی خانہ فرہنگ کے زیر اہتمام اور پاکستان کی ثقافتی اور مذہبی تنظیموں سمیت بینظیر بٹھو یونیورسٹی کے تعاون سے فاطمی ثقافت میں اسلامی خاندان کی اہمیت سے متعلق ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا۔

07فوریه
ایٹمی معاہدے کے کمٹمنٹ کی طرف لوٹنے کے لئے ایران کی شرط، تمام پابندیوں کا خاتمہ ہے، رہبر معظم

ایٹمی معاہدے کے کمٹمنٹ کی طرف لوٹنے کے لئے ایران کی شرط، تمام پابندیوں کا خاتمہ ہے، رہبر معظم

اگر امریکہ عملاً نہ زبانی کلامی ایران پر عائد تمام پابندیوں کو ختم کر دے اور ایران بھی ان پابندیوں کے اٹھائے جانے کو آزما لے تو ایران بھی جوہری معاہدے میں واپس آسکتاہے

06فوریه
ایران ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کا خواہشمند رہا ہے،جواد ظریف

ایران ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کا خواہشمند رہا ہے،جواد ظریف

جواد ظریف کا کہنا تھا کہ ہم تو سعودی عرب کے بارہا کہتے رہے ہیں کہ وہ دوستی اور تعاون کا ہاتھ بڑھائیں، اگر سعودی عرب ہاتھ بڑھاتا ہے تو دوستی کے لئے ایران کا ہاتھ پہلے سے ہی بڑھا ہوا ہے۔

29ژانویه
ایران اور سعودی عرب کے درمیان دوستی کرانے کی کوششیں تیز، دونوں جانب سے ملے مثبت اشارے

ایران اور سعودی عرب کے درمیان دوستی کرانے کی کوششیں تیز، دونوں جانب سے ملے مثبت اشارے

مغربی ایشیا میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے امریکا کو کافی کچھ کرنے کا موقع ملتا ہے اسی لئے وہ اس کشیدگی کو زیادہ سے زیادہ بڑھانے کی کوشش میں رہتا ہے لیکن کویت اور قطر جیسے علاقائی ممالک دونوں ممالک کے درمیان دوستی کرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔