خواتین

19ژانویه
حضرت فاطمہ زہراء علیھا السلام نے پرچم ِاسلام کی سر بلندی کےلئےقربانیاں پیش کی ہیں،آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

حضرت فاطمہ زہراء علیھا السلام نے پرچم ِاسلام کی سر بلندی کےلئےقربانیاں پیش کی ہیں،آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیرحسین نجفی نےمرکزی دفتر نجف اشرف میں عراق کے مختلف صوبوں خاص کربغداد بصرہ اور واسط سےآئے مومنین پرمشتمل وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ جناب فاطمہ زہراء علیھا السلام ہماری خواتین کے لئے پاکیزہ ومقدس نمونہ عمل ہیں ہماری خواتین کو اپنی زندگی کےہرشعبےمیں انکی اقتداء کرنا چاہئے۔

25دسامبر
ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین اسلام آباد کا کرسمس کے موقع پر ایلفا گریٹ منسٹری آف پاکستان چرچ کا دورہ

ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین اسلام آباد کا کرسمس کے موقع پر ایلفا گریٹ منسٹری آف پاکستان چرچ کا دورہ

حوزہ ٹائمز | مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے کوشاں ہے آج اس تقریب میں شرکت کا مقصد باہمی احترام و رواداری کے جزبے کو عملی جامہ پہنانا ہے

09دسامبر
ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین بلتستان ڈویژن میں یونٹ سازی

ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین بلتستان ڈویژن میں یونٹ سازی

حوزہ ٹائمز | انشاء اللہ جی بی اسمبلی میں خواتین کے حقوق کا بھرپور دفاع کریں گے اور ان کے مسائل کے حل کے لیے ضروری اقدامات کو یقینی بنائیں گے

28اکتبر
فرانسیسی صدر  نے پیغمبر اکرم (ص) کے خاکوں کی اشاعت کی حوصلہ افزائی کر کے دین اسلام پر حملہ کیا ہے، محترمہ حنا تقوی

فرانسیسی صدر نے پیغمبر اکرم (ص) کے خاکوں کی اشاعت کی حوصلہ افزائی کر کے دین اسلام پر حملہ کیا ہے، محترمہ حنا تقوی

ماہِ ربیع الاوّل وہ مبارک و بابرکت مہینہ ہے جس میں وجہ تخلیق کائنات محبوب خدا حضرت محمد مصطفی(ص) اس دنیا میں تشریف لاے اور اپنے نور مبارک سے ظلمتوں کے پردے چاک کیے انھوں نے کہا خاتم النبیینؐ کی ذات گرامی رہتی دنیا تک کی بشریت کے لیے سرچشمہ ھدایت ھے

15اکتبر
اہمیت ِخواتین اور اسلامی تعلیمات و پاکستانی سماج کے درمیان تعارض

اہمیت ِخواتین اور اسلامی تعلیمات و پاکستانی سماج کے درمیان تعارض

حوزہ ٹائمز | دین اسلام نے خواتین کے اجتماعی احساسات، موروثی جذبات، خاندانی اوصاف، فطری خواہشات، جنسی میلان، فکری استعداد اور دینی جذبات کے حوالے انہیں ان کا حقیقی مقام دلوایا۔ یہاں تک کے قرآن مجید کا تیسرا سورہ "النساء" یعنی "خواتین" کے نام سے ہے اور خداوند عالم نے قرآن مجید کی دیگر سورتوں میں متعدد مقامات پر خواتین کی عظمت اور حقوق کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔