حضرت حمزہ(ع) برجستہ خصوصیات اور خصلتوں کے مالک تھے، استاد ڈاکٹر عالمیان
قرار داد میں کہا گیا کہ خواتین کو قومی دھارے میں شامل کیے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا، 1973کے آئین میں خاص طور پر صنفی مساوات کی ضمانت دی گئی ہے ،آئین میں یہ شرط دی گئی ہے کہ صرف جنس کی بنیاد پر کوئی امتیازی سلوک نہیں کیا جائے گا ،اس کے علاوہ آئین شادی، کنبہ، ماں اور بچے کے تحفظ کے ساتھ ساتھ قومی زندگی کے تمام شعبوں میں خواتین کی بھرپور شرکت کو بھی یقینی بناتا ہے ۔
قرارداد رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی نے جمع کروائی۔ انہوں نے قرارداد میں مطالبہ کیا کہ اسلام کے نام پر بننے والے ملک پاکستان میں 20 جمادی الثانی کو یوم خواتین کے طور پر منایا جائے۔
امتحانی کمیٹی کی رکن معصومه غلام حیدر کا کہنا تھا: کمیٹی نے امتحان لیا جسمیں شہر کے بارہ حافظات خواتین شریک تھیں اور سب نے اس امتحان میں کامیابی حاصل کی ہیں۔
حوزہ علمیہ خواہران شہر نایین ایران کی استاد اور شعبۂ تحقیق و ثقافت کی نائب سربراہ خواہر مژگان ثابتی نے مقامی ویب سائٹ "وائس آف نایین" صدای نایین کو انٹرویو میں کہاکہ جو قرآنی اور دینی شعبوں میں فعالیت سرانجام دینا چاہتا ہو اور اس میں دلچسپی بھی رکھتا ہو تو اسے اس کی سرگرمیوں کے لئے زمینہ اور موقع فراہم کیا جانا چاہئے تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کو نکھار کر کامیاب ہو سکے۔
انہوں نے کہا کہ استاد کو ہمارے معاشرے میں والدین کا درجہ دیا جاتا ہے اور اگر کوئی شخص اس قابل ہی نہیں ہے کہ وہ اپنی عزت اور احترام کا خیال رکھ سکے تو ایسے شخص کو نشان عبرت بنایا جائے
جنرل پریذیڈنسی کے سربراہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا کہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ولی عہد محمد بن سلمان کے ویژن 2030ء کے تحت تقرریاں کی گئی ہیں
کینیڈا میں اسلامو فوبیا کا ایک اور واقعہ پیش آ گیا، چاقو بردار شخص نے دو مسلمان خواتین کے حجاب کھینچ کر پھینک دیئے، ایک خاتون زخمی ہو گئی۔
اپنے خطاب میں کہا کہ مدارس کو امریکہ اور یورپ کی خوشنودی کے لئے نشانہ بنایا جارہا ہے۔ مدارس اسلامی تہذیب کے مراکز ہیں، مدارس، مساجد اور شعائر اسلام کے تحفظ کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔