شیعہ علماء کونسل

27آگوست
شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء علامہ تقی نقوی کا دورہ لیہ

شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء علامہ تقی نقوی کا دورہ لیہ

ایس یو سی کے مرکزی رہنماء نے مختلف امور میں رہنمائی کی، خاص طور پر متنازعہ ترمیمی بل اور یکم ربیع الاول کو اسلام آباد کال کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

10جولای
اسلام آباد، افکار شہید حسینی سیمینار سے ایم ڈبلیو ایم اور شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں کا خطاب

اسلام آباد، افکار شہید حسینی سیمینار سے ایم ڈبلیو ایم اور شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں کا خطاب

افکارِ شہید حسینیؒ سیمنار سے "شہید قائد کے اقوال اور علماء کرام کی ذمہ داریاں" کے موضوع پر مرکزی صدر مجلس علماء مکتبِ اہلِبیتؑ پاکستان علامہ سید حسنین عباس گردیزی نے خطاب کیا۔

06جولای
لاہور، آیت اللہ رضا رمضانی اور علامہ شبیر حسن میثمی کی جامعہ بیت القرآن آمد

لاہور، آیت اللہ رضا رمضانی اور علامہ شبیر حسن میثمی کی جامعہ بیت القرآن آمد

تمام مکاتب فکر کے علماء نے سوئیڈن میں قرآن مجید کی بیحرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ بزرگ عالم دین علامہ سید افتخار حسین نقوی اور ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ بھی موجود تھے۔

02جولای
پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس 9 جولائی کو نشتر پارک میں ہوگی، شیعہ علماء کونسل

پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس 9 جولائی کو نشتر پارک میں ہوگی، شیعہ علماء کونسل

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے تحت پیغام عزاداری اور استحکام پاکستان کانفرنس اتوار 9 جولائی کو بعد نماز مغربین نشتر پارک میں منعقد ہوگی۔

04آوریل
امامیہ فورم کراچی کے تحت دعوت افطار

امامیہ فورم کراچی کے تحت دعوت افطار

دعوت افطار میں شہر کراچی کی مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی

21فوریه
شیعہ علماء کونسل کے بعد ایم ڈبلیو ایم کا بھی ملی یکجہتی کونسل کے بائیکاٹ کا اعلان

شیعہ علماء کونسل کے بعد ایم ڈبلیو ایم کا بھی ملی یکجہتی کونسل کے بائیکاٹ کا اعلان

مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صدر علامہ سید علی اکبر کاظمی اور سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم پنجاب و نائب صدر ملی یکجہتی کونسل سید حسن رضا کاظمی نے کہا ہے کہ آج منصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کی زیرصدارت ملی یکجہتی کونسل کے ہونیوالے اجلاس کا بائیکاٹ کرتے ہیں۔

22ژانویه
پیغام پاکستان معاہدے کے باوجود توہین صحابہ ترمیمی بل ملک دشمنی ہے، شیعہ علماء کونسل

پیغام پاکستان معاہدے کے باوجود توہین صحابہ ترمیمی بل ملک دشمنی ہے، شیعہ علماء کونسل

علامہ اسد اقبال زیدی نے کہا کہ ملک اس وقت نازک صورتحال سے گزرہا ہے، ایسے میں اس طرح کے متنازعہ بل کا پاس ہونا ملک کیلئے شدید نقصاندہ ہے، پیغام پاکستان معاہدے کے باوجود اس طرح کے بل ملک دشمنی ہے مترادف ہیں، ماضی میں ملک عزیز میں توہین کے نام پہ کئی نامور شخصیات کو قتل کیا جاچکا ہے، ایسے حالات میں یہ متنازعہ بل ایک مرتبہ پھر شدت پسندوں کو کھلی چھوٹ دینے کے مترادف ہے۔

15ژانویه
قائد ملت جعفریہ کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں سیلاب متاثرین کیلئے مستقل بنیادوں پر سرگرمیاں جاری

قائد ملت جعفریہ کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں سیلاب متاثرین کیلئے مستقل بنیادوں پر سرگرمیاں جاری

2010 سے اب تک سینکڑوں مستحقین کے مکانات اور بنیادی ضروریات کی تعمیر کی جاچکی ہیں، اس کے علاوہ مساجد کی تعمیرات اور مرمت، فراہمی آب کے منصوبوں پر کام کیا جاتا رہا ہے

19دسامبر
شیعہ علماء کونسل کے اعلی سطحی وفد کا جامعہ خدیجہ الکبری  لالہ موسی کا دورہ

شیعہ علماء کونسل کے اعلی سطحی وفد کا جامعہ خدیجہ الکبری لالہ موسی کا دورہ

علامہ ڈاکٹر شبیرحسن میثمی نے مدرسہ کے دورے کے دوران اساتید اور دیگر شخصیات سے بھی ملاقات کی دینی تعلیم، علاقائی و قومی مسائل کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔