ملک بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا
آیت اللہ اعرافی نے بنگلادیش کی علاقائی اہمیت اور علمی و فکری ذخائر کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ ان وسائل کا استعمال نہ صرف بنگلادیش بلکہ پوری امت مسلمہ کے لئے مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ انہوں نے علماء کے مقام پر زور دیتے ہوئے کہا کہ شیعہ علما کی خودسازی، اخلاقیات اور کردار کی تربیت نوجوان نسل کو جذب کرنے اور اسلامی معاشرے کی ترقی کے لئے انتہائی اہم ہے۔
انہوں نے ریلوے سٹیشن کوئٹہ پر ہونیوالے دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت اور جاں بحق سویلین و سیکورٹی اہلکاروں کے لواحقین کو بھی تعزیت پیش کی۔
سید عباس عراقچی نے راولپنڈی میں پاک فوج کے ہیڈ کوارٹر میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔
انہوں نے کہا کہ انسان کی تعمیر و ترقی میں علم اور تقویٰ دو بنیادی عنصر ہیں۔ علم اور تقویٰ کے حصول کے ذریعے ہم انسانیت کے اعلیٰ مراتب تک پہنچ سکتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ صہیونی حکومت نے نفسیاتی جنگ کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کی، لیکن ایران کے دیندار عوام اور ملکی میڈیا نے دشمن کی اس سازش کو ناکام بنا دیا۔
آیت الله العظمیٰ بشیر نجفی نے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے لبنان میں صیہونی حملوں کے بعد کی انسانی اور سیکیورٹی صورت حال پر گفتگو کی۔ وفد نے مرجعیت کے کردار کی تعریف کی جو مسلمانوں کے اہم مسائل کی نگرانی کرتی ہے، اور لبنان کے استحکام کی حمایت میں ان کی کوششوں کو سراہا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر قرآن کریم کے مطابق اگر مسلمان ایک دوسرے سے متحد رہیں تو انہیں اللہ کی بے پناہ طاقت، رحمت و حکمت سے بہرہ مند ہونے کا موقع دیا جائیگا۔
علامہ عارف حسین واحدی نے کہا: سید حسن نصر اللہ نے اتنی بڑی قربانی دے کر بجا طور پر فلسطین کی نصرت کا حق ادا کر دیا۔ شہیدوں کے مقدس لہو سے آزادی کی تحریکوں میں نئی جان اور تڑپ پیدا ہوتی ہے۔
حزب اللہ کی جانب سے جاری اعلان میں حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔