وفاق ٹائمز،

15آوریل
آج اسلام و مسلمین کی فتح پر مبارکباد پیش کرتی ہوں ،سیدہ معصومہ نقوی

آج اسلام و مسلمین کی فتح پر مبارکباد پیش کرتی ہوں ،سیدہ معصومہ نقوی

سیدہ معصومہ نقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ الحمد للہ لشکر اسلام لشکر ِ باطل پر غالب نظر آیا اور ان شاء اللہ خداوند سبحان وہ دن ہمیں دکھائے کہ لشکر اسلام تمام عالم کفر و طاغوت پر فتحیاب ہو

13آوریل
نوشکی میں بسوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، علامہ شبیر حسن میثمی

نوشکی میں بسوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، علامہ شبیر حسن میثمی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ نوشکی قومی شاہراہ پر مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے،

13آوریل
اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں کی شہادت سے مقاومت کمزور نہیں ہوگی، صہیونی ذرائع ابلاغ

اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں کی شہادت سے مقاومت کمزور نہیں ہوگی، صہیونی ذرائع ابلاغ

اسرائیل کے سابق وزیرانصاف حائیم رامون نے عبرانی اخبار معاریو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا گذشتہ روز کہا تھا کہ غزہ کی جنگ اسرائیل کی سٹریٹیجک شکست کے ساتھ ختم ہوگی۔ غزہ میں اسرائیل نے کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا ہے۔

13آوریل
وزیراعظم شہباز شریف کی نوشکی میں مسافروں کے اغوا کے بعد قتل کی مذمت، رپورٹ طلب

وزیراعظم شہباز شریف کی نوشکی میں مسافروں کے اغوا کے بعد قتل کی مذمت، رپورٹ طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے نوشکی میں مسافروں کے اغوا کے بعد قتل کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے عفریت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ شہباز شریف نے لرزہ خیز واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مقتولین کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔

13آوریل
کوئٹہ سے تفتان جانیوالی بس سے 9 مسافروں کو اتار کر قتل کردیاگیا، نوشکی میں بھی 2 افراد قتل

کوئٹہ سے تفتان جانیوالی بس سے 9 مسافروں کو اتار کر قتل کردیاگیا، نوشکی میں بھی 2 افراد قتل

ڈپٹی کمشنر نوشکی کے مطابق نوشکی کے مقام پر قومی شاہراہ پر ایک بس سے مسلح افراد نے 9 مسافروں کو اغوا کیا اور انہیں قریبی پہاڑوں کی جانب لے گئے۔

11آوریل
 عید کا مقصد بے جا خوشی اور خرافات نہیں بلکہ یہ دن خدا کے شکر و عبادت اور اپنے خالق سے اپنا تعلق مضبوط بنانے کادن ہے، معصومہ نقوی

 عید کا مقصد بے جا خوشی اور خرافات نہیں بلکہ یہ دن خدا کے شکر و عبادت اور اپنے خالق سے اپنا تعلق مضبوط بنانے کادن ہے، معصومہ نقوی

ان کا کہنا تھا یہ اسلامی تہوار درصل اجتماعیت کا مظہر اور باہمی اتحاد و یکجہتی کی علامت ہے عید الفطر کے موقع پر مسلمانوں پر خدا کی طرف سے یہ ذمہ داری عائد ہے کہ اپنی خوشیوں میں تمام عزیز و اقرباء ،دوست احباب کے ساتھ ساتھ معاشرے کے غریب طبقے کا خیال رکھیں اپنی خوشیوں میں انھیں ہرگز نظر انداز مت کریں۔

07آوریل
مسجد الاقصی میں اعمال شب قدر کے پروگرام میں 2 لاکھ فلسطینیوں کی شرکت

مسجد الاقصی میں اعمال شب قدر کے پروگرام میں 2 لاکھ فلسطینیوں کی شرکت

قدس کی وزارت اوقاف نے اعلان کیا کہ مسجد اقصیٰ میں 2 لاکھ نمازیوں نے نماز مغربین اور تراویح ادا کیں۔

07آوریل
غزہ میں جاری نسل کشی روکنے میں دنیا کی ناکامی پر آیت اللہ سیستانی کا اظہار افسوس

غزہ میں جاری نسل کشی روکنے میں دنیا کی ناکامی پر آیت اللہ سیستانی کا اظہار افسوس

انہوں نے غزہ میں فلسطینی قوم کے خلاف صہیونی فوج کی جانب سے جاری نسل کشی کا ذکر کرتے ہوئے اس کو روکنے میں دنیا کی ناکامی پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔

06آوریل
غزہ میں اسرائیل کی شکست کے آثار نمایاں ہورہے ہیں، سید حسن نصر اللہ

غزہ میں اسرائیل کی شکست کے آثار نمایاں ہورہے ہیں، سید حسن نصر اللہ

انہوں نے کہا کہ بعض افراد مضحکہ خیز تبصرہ کرتے ہیں کہ خطے پر اجارہ داری برقرار رکھنے کے لیے ایران اور امریکہ کھیل کھیل رہے ہیں چنانچہ 2006 کے واقعات کو بھی اس سے ملانے کی کوشش کرتے ہیں۔