وفاق ٹائمز،

31جولای
علامہ عارف حسین واحدی کی گلگت میں شرپسند عناصر کی فائرنگ اور دہشتگردی کی شدید مذمت

علامہ عارف حسین واحدی کی گلگت میں شرپسند عناصر کی فائرنگ اور دہشتگردی کی شدید مذمت

انہوں نے کہا: یکم محرم کو اس طرح کی شرپسندی محرم کے امن کو تہہ و بالا کرنے کی سازش ہے۔ مقامی انتظامیہ اس کی مکمل انکوائری کرائے اور ذمہ دار عناصر کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچائے۔

30جولای
نئے اسلامی سال 1444 کے آغاز پر روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے گنبد پر لہرانے والا پہلا علم اور اس کی خصوصیات

نئے اسلامی سال 1444 کے آغاز پر روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے گنبد پر لہرانے والا پہلا علم اور اس کی خصوصیات

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ ہدایہ ونذروات کے سیوئنگ سیکشن نےمحرم الحرام کے دوران روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے گنبد پر لہرانے والے سیاہ علم مبارک کی سلائی اور تیاری کا کام مکمل کر لیا ہے۔ حسب روایت یہ سیاہ علم غم و حزن کی علامت کے طور پر محرم الحرام 1444 ھ کی پہلی شب بعد از نماز مغربین روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے گنبد پر لہرایا جائے گا۔

30جولای
محرم الحرام کے پہلے عشرہ کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں منعقد ہونے والے پروگراموں کی تفصیلات

محرم الحرام کے پہلے عشرہ کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں منعقد ہونے والے پروگراموں کی تفصیلات

حرم امام رضا علیہ السلام کے ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام شریعتی نژاد نے بتایا کہ ان مجالس میں ملک کے نامور خطیب خطاب فرمائیں گے جن میں حجت الاسلام والمسلمین سید احمد علم الہدیٰ، حجت الاسلام والمسلمین کاظم راشد یزدی،حجت الاسلام والمسلمین محسن کازرونی،حجت الاسلام والمسلمین حسینی بوشہری،حجت الاسلام والمسلمین اسماعیل مقری،حجت الاسلام والمسلمین جعفر اسلامی فرد اور حجت الاسلام سید احمد حسینی شامل ہیں۔

30جولای
آیت اللہ خامنہ ای اور آیت اللہ سیستانی کے فتاویٰ کیمطابق مقدسات کی توہین حرام ہے، علامہ رمضان توقیر

آیت اللہ خامنہ ای اور آیت اللہ سیستانی کے فتاویٰ کیمطابق مقدسات کی توہین حرام ہے، علامہ رمضان توقیر

انہوں نے کہا کہ مقدسات کی توہین کرنے والے کسی مسلک کے نہیں بلکہ استعمار کے آلہ کار ہوسکتے ہیں، دنیا میں تشیع مسلک کے دو مراکز ہیں، نجف و ایران، نجف سے آیت اللہ سید علی سیستانی اور ایران سے آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کھلے عام فتویٰ جاری کیا کہ کسی بھی مسلک کے مقدسات کی توہین کرنا حرام ہے۔

30جولای
عزاداری امام حسین ہمارا قانونی اور آئنی حق ہے، اس میں کوئی روکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی، ملک اقرار حسین

عزاداری امام حسین ہمارا قانونی اور آئنی حق ہے، اس میں کوئی روکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی، ملک اقرار حسین

ملک اقرار حسین نے مزید کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں عزاداری امام حسین کے احیا کے لئے اپنا رول ادا کرتی رہے گی، ہم حکومت پاکستان اور صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کرتے ہے کہ محرم الحرام میں کوئی روکاوٹ نہ ڈالی جائے، جلوسوں کے اوقات کو موسم کے لحاظ سے تصور کیا جائے، جہاں پر نئی آبادیاں قائم ہوئی ہیں، وہاں پر مجالس عزا اور جلوس عزا برپا کرنے میں کوئی مشکلات نہ پیدا کی جائیں۔

29جولای
ادارہ التنزیل کے زیراہتمام ’’کربلائی جوان کی خوبیاں‘‘ کے عنوان سے سیمینار

ادارہ التنزیل کے زیراہتمام ’’کربلائی جوان کی خوبیاں‘‘ کے عنوان سے سیمینار

مقررین نے جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے انہیں حسینی و حقیقی عزادار بننے کی تلقین کی تاکہ امام زمانہ (عج) کی خوشنودی کا باعث بن کر ان کے ظہور کا زمینہ فراہم کر سکیں۔

29جولای
حضرت امام خمینی(ح) اور رہبر انقلاب اسلامی کے سیاسی افکار سے آشنائی کے لئے اجلاس کا انعقاد

حضرت امام خمینی(ح) اور رہبر انقلاب اسلامی کے سیاسی افکار سے آشنائی کے لئے اجلاس کا انعقاد

معروف محقق غلام رضا جلالی نے شیعوں کے تاریخی حالات اور تحریک کا ذکرتے ہوئے کہا کہ ایران پر غیرملکیوں کی طویل حکمرانی کے بعد دس ہجری میں صفویوں نے ایران میں شیعہ مذہب کی بنیاد پر ایک مستقل شیعہ اور ایرانی ریاست کی بنیاد رکھی، صفوی خاندان کے اقتدار میں آنے کے بعد شیعہ حریکیں جو صوفیوں کے ذریعہ چلائی جاتی تھیں ان میں بہت زیادہ تبدیلیاں آئیں۔

29جولای
’’از غدیر تا عاشورا‘‘ کے زیرعنوان بین الاقوامی پروگرام کا انعقاد

’’از غدیر تا عاشورا‘‘ کے زیرعنوان بین الاقوامی پروگرام کا انعقاد

مختلف ادیان و مذاہب کی آل رسول(ص) پر خاص توجہ آستان قدس رضوی کے تخلیقاتی آرٹ انسٹیٹیوٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر امیر مہدی حکیمی نے اس تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مختلف قوموں،قبیلوں اور ادیان و مذاہب کی آل رسول(ص) سے عقیدت کی وجہ ان کا طرز زندگی اور منفرد کلام و فرامین ہیں۔

26جولای
ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام تجدید عہد امام زمانہ عج کے عنوان سے ”سلام فرماندہ” ترانے کی خصوصی تقریب

ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام تجدید عہد امام زمانہ عج کے عنوان سے ”سلام فرماندہ” ترانے کی خصوصی تقریب

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کے زیراہتمام تجدید امام زمانہ علیہ السلام کے عنوان سے تقریب کا اہتمام کیا گیا.