غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























واضح رہے کہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہونے والی کتابوں کی یہ نمایش 13 جنوری 2022 سے 22جنوری 2022 تک جاری رہے گی ، یہ نمایش ہر روز صبح 9 بجے سے رات 10 بجے تک کتاب سے دلچسپی رکھنے والے افراد کے لئے کھلی رہے گی۔
ان کا کہنا تھا حضرت فاطمه زہرا (ع) کی زندگی كا ہر پہلو الٰہی اقدار سے عبارت تها اور اسلامی تعليمات كا ایک مجسمہ جناب زہرا (ع) کی شكل ميں خداوند متعال نے عطا کیا، جو علم و دانش، حجاب و عفت، ازدواج اور شوہر كے انتخاب، فن شوہر داری اور اولاد کی تربيت، گهريلو اقتصاد کی مدد، اسلام كیلئے عورتوں كا سياسی اور اجتماعی ميدان ميں آج كی خواتين كیلئے ایک مكمل نمونہ عمل ہے۔
شہیدوں کا لہو طاقتور ہے مگر اس کے لئے ہمیں بیداری ،آگاہی اور بصیرت کی ضرورت ہے جیسا کہ قرآن نے کہا کہ تمہیں شعور نہیں وہ شہداء کیسے زندہ ہیں ؟ پس شہداء کے لہو سے وفا ! اسی صورت ممکن ہے کہ ہم بیدار ہوں ،آگاہی اور بصیرت حاصل کرلیں ! جب ہم اس مقام پر پہنچ جائیں گے تو ہم شہداء کے اصلی قاتلوں کو پہنچان لیں گے اور جب قاتلین عاشقان خدا کو پہنچان لیا تو کبھی بھی خاموش نہیں بیٹھیں گے ۔ ھیھات من الذلہ ۔
مضیف کے سربراہ انجینئر عادل الحمامی نے الکفیل نیٹ ورک کو بتایا کہ مضیف ویسے تو ہر روز زائرین کے لیے کھانا تیار کرتا اور ان میں تقسیم کرتا ہے البتہ دینی مناسبات پر زائرین کی کثرت کو مدنظر رکھتے ہوئے عام دنوں سے ہٹ کر نیاز کا وسیع انتظام کیا جاتا ہے اور انہی مناسبات میں سے ایک حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کا یوم شہادت بھی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ فلسفہ حجاب کے حوالے سے منعقدہ سیمینار کو ایام شہادت خاتون جنت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھما کی مناسبت سے منعقد کیا جارہا ہے۔
کانفرس سے مرکزی رہنما شیعہ علماء کونسل شیخ میرزا علی, آرگنائزر گلگت ڈویژن شیخ قیصر عباس, رکن اسمبلی ایوب وزیری, سابق وزیر دیدار علی, صدر انجمن امامیہ بلال حسین, رئیس ہیئت آئمہ جماعت آغا اختر رضوی اور شیخ شرافت ولایتی کی خطاب کیا.
دفتر قائد نجف الاشرف میں مجلس نظارت کا ساتواں اجلاس منعقد ہوا جس میں سینئر رکن مجلس نظارت شیخ واصف حسین نجفی نے نئے نمائندہ قائد(مدیر دفتر) شیخ صابر حسین جوادی سے حلف لیا۔
خطیب نماز تہران نے اسی طرح سپاہ قدس کے شہید کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے عین الاسد فوجی اڈے پر حملہ کر کے امریکہ کو زبردست طمانچہ رسید کیا تاہم آخری انتقام اس قتل کے تمام ذمہ دار عناصر کی سزاؤں کے ساتھ ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ وحدت و اخوت اورمذہبی رواداری کے لیے نئے سال بھی جدوجہد جاری رہے گی۔سال 2022 تکفیریت سے پاک پاکستان کے طور پر منایا جائے گا۔