مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























رسول خدا صلى اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا ان للجنة بابا يدعى الريان لا يدخل منه الا الصائمون جنت کا ایک […]
ضرورت مند قیدیوں کی رہائي میں مدد کے لیے منائے جانے والے دیت سینٹر کے پینتیسویں 'گلریزان فیسٹول' کے انعقاد کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے اس کار خیر میں ایک ارب تومان (تقریبا چالیس ہزار ڈالر) کی مدد کی ہے۔
ڈپٹی سیکرٹری جنرل خانم عظمیٰ نقوی ،خانم نجبہ علوی، خواہر حنا کاظمی، خواہر معصومہ محقق ، خواہر عندلیب نے اپنے اپنے فرائض کے مطابق دروس دیئے جبکہ خواہر رضوانہ نے دروس کے تمام انتظامات بخوبی انجام دئیے دروس میں خواتین کے ساتھ ساتھ بچوں نے بھی بھر پور شرکت کی ۔
سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال 10 لاکھ عازمین حج ادا کر سکیں گے۔کورونا وبا کے باعث گزشتہ 2برسوں میں عازمین کی تعداد کم کردی گئی تھی۔
عالم اسلام کے عظیم فقیہ، فلسفی، متکلم اور مجاہد حضرت آیت اللہ العظمیٰ الامام الشہید السید محمد باقر الصدرؒ اور ان کی عالمہ اور مجاہدہ ہمشیرہ شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ الصدرؒ کی 41 ویں برسی کے موقع پر شرح صدر مجلہ شائع ہوگیا۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ ماہ ِمبارک رمضان میں اللہ ہمارا میزبان ہے، ہم اُس کے مہمان ہیں۔میزبان اپنے مہمان کے آرام و سکون کا خیال رکھتا ہے۔مہمان کو بھی میزبان کا خیال اور آداب کا پاس کرنا چاہئے۔ ایسا کام نہ کرنا چاہئے جسے میزبان ناپسند کرے۔صرف رمضان میں ہی نہیں بلکہ ہمیشہ اپنے مُنعِم ، مہربان خُدا کی اطاعت ضروری ہے۔
(ج) ۔ انصارو مددگار کسي بھي انقلاب يا تحريک کي کاميابي کي اہم ترين شرائط ميں سے ايک شرط جان کي بازي لگانے والے انصار و مددگاروں کا وجود ہے کہ جو اس انقلاب کے اہداف اور اغراض سے مکمل آشنائي رکھتے ہوں، اس پر عقيدہ رکھتے ہوں اور ان کے حصول کے لئے ہر قسم کي سعي و کوشش اور ايثار کيلئے تيار ہوں اوراس راہ ميں اپنے رہبر کي مدد کيلئے کسي بھي قرباني اور کوشش سے دريغ نہ کريں۔
آزاد ریاستوں کی آزادی پسند قیادتوں کو راستے سے ہٹانا پرانی امریکہ عادت ہے۔ شمالی امریکہ سے لیکر انقلاب اسلامی سے پہلے ایران تک امریکیوں کی ایک بدنما تاریخ ہے۔ امریکی سینیٹ کی کارروائی میں جنوبی ایشیاء کے امریکی ذمہ دار سے پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان، سری لنکا اور انڈیا ووٹنگ سے غائب رہے؟ اس پر وہ اپنے رابطے بڑھانے اور حمایت کے حصول لیے اقدامات کرنے کی وضاحت دیتا ہے۔
درسی کتب میں حلقات کو علم اصول نظری وعملی میں کتنا اہم مقام حاصل ہے۔جدیداسلوب اور بہترین عبارت میں پیش کیا ہے۔ جس کی وجہ سابقہ قدیمی کتب جیسے معالم وغیرہ سے ہم بے نیاز ہوگیے ہیں۔ آپ کے فقہی نظریات بھی انتہائی اہم ہیں جن کوآیت اللہ سید محمود شاہرودی نے بحوث فی شرح عروۃ الوثقی کے نام سے تقریرات پیش کی ہے۔یہ تفصیلی کتاب ہے۔