مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























عورت اپنی حقیقت کو پہچان کر جب تربیت کرئے گی تو یقیناً ایک بہترین معاشرہ تشکیل دے سکتی ہے۔ اسلام میں فرد اور انسان کی حیثیت سے تعین میں جنس کا کوئی عمل دخل نہیں ہے چونکہ وہ انسان ہے اس لیے اسے خلیفہ خدا کا درجہ حاصل ہے اس سلسلے میں مرد اور عورت ایہ دوسرے کے ساتھ ہیں۔
آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے تاکید کرتے ہوئے کہاکہ ضرورت اس بات کی ہے زیارت کے بعد ہمارے کردار میں مثبت تبدیلی پیدا ہو تاکہ ہمیں معلوم ہو سکے کہ ہماری زیارت قبول ہو گئی ہے۔
قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے اسپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس تاریخی فیصلہ سے ملک میں آئین و قانون کی بالادستی کو فروغ حاصل ہوگا اور ملکی نظام دوبارہ پٹڑی پر آسکے گا۔
آئی ایس او پاکستان 16مئی کو ہر سال کی طرح یوم مردہ باد امریکہ منائے گی اور آج سے 16 مئی تک مردہ باد امریکہ مہم چلائی جائے گی۔ جس میں عالمی استکبار امریکہ اور اسرائیل کی اسلام دشمن سازشوں کو آشکار کیا جائے گا۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عالمی سامراج امریکہ سے سفارتی تعلقات ختم کیے جائیں۔
کسي بھي مفيد اور مؤثر اسلامي تحريک کي کاميابي کيلئے ايک آگاہ ٬ دلير اور درد دل رکھنے والا رہبر کا ہونا ضروري ہے۔ تاکہ وہ تحريک کے اھداف اور اغراض کو مدنظر ر کھتے ہوئے صحيح معنوں ميں اس کي رہبري اور قيادت کرے ،تمام رکاوٹوں کو عبور کرےاور اسے اپنے مقدس اھداف تک لے جائے.
جھگڑا چھوٹا سا ہے۔ بصارت اور بصیرت کی لڑائی ہے۔ پاکستان میں جب بھی کوئی سانحہ ہو جائے تو میرا ایک دوست مجھے تعزیتی پیغام ضرور بھیجتا ہے۔ اس کی کسی نہ کسی سطر میں یہ لکھا ہوتا ہے کہ پاکستان بنا کر آپ لوگوں کو کیا ملا؟ ہمیں جو ملا ہے، وہ اُسے دکھائی نہیں دیتا اور اُسے جو دکھائی دیکھتا ہ
سیستان و بلوچستان ایران کے سنی علمائے کرام نے گزشتہ روز حرم امام رضا علیہ السلام میں پیش آنے والے واقعے کی شدید الفاظ اور دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہےکہ وہابی تکفیری ٹولہ دینِ اسلام کا دشمن اور ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
اگر روزہ دار کو معلوم نہ ہو کہ زوال سے پہلے جب تک حد ترخص تک نہ پہنچ جائے افطار کرنا جائز نہیں ہے اور وہ اپنے کو مسافر سمجھتے ہوئے حد ترخص تک پہنچنے سے پہلے ہی افطار کرلے تو اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہے، کیا اس پر قضا واجب ہے یا اس کا حکم کچھ اور ہے؟
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے نائب صدر مصطفیٰ رئیسی نے کہاکہ ماہ رمضان طلب مغفرت و حصول قرب الٰہی کا مہینہ ہے، ماہ رمضان میں قرآن شناسی کے حوالے سے شہر بھر کی مختلف مساجد میں دروس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔