صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























انہوں نے مزید کہا کہ شہید علامہ مطهری، اپنے زمانے کے بہترین عالم، وظیفہ شناس و معاشرے کی ضرورتوں کو سمجھتے تھے ان کی عظیم شخصیت عوام بالخصوص نوجوان نسل سے ارتباط برقرار کرنے نیز ان کے اعتقادات پر بہت زیادہ تأثیر گزار تھی۔ آپ کی زندگی جہاد تبیین کا عملی نمونہ تھی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام کی اکثریت کو غلامی قبول نہیں ہے، یہ قوم اب ایک قومی بیانیے پر اکھٹا ہوچکی ہے، آزاد خارجہ وداخلہ پالیسی ہمارے شہید قائد عارف حسین الحسینی رح کا بیانیہ ہے، ہمارے فیصلے ہمارے ملک میں ہونگے کہیں باہر نہیں اور ہماری سر زمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہو گی
حوزہ علمیہ خواھران صوبۂ مرکزی کی اساتذہ میں سے محترمہ آشتیانی نے اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ استاد کا مقام بہت بلند ہے اور پہلا معلم خود خدا ہے اور خدا نے قرآن کو واعظ و نصیحت کرنے والے کے طور پر متعارف کرایا۔
انہوں نے کہا کہ خداوند متعال نے "استاد" کا لقب خود سے مخصوص کیا ہے "الرحمن علم القرآن" ہمارے یہاں جمع ہونے کا مقصد اساتذہ کرام کا حق ادا کرنا نہیں کیونکہ تعلیم و تربیت کا حق ادا کرنا ممکن نہیں۔ علم یعنی زندگی اور کیسے ممکن ہے کی کوئی زندگی کا حق ادا کر پائے؟
آیت اللہ مرتضی مطہری کے یوم شہادت کے موقع پر منائے جانے والے یوم اساتذہ کی مناسبت سے اساتذہ اور ثقافتی امور کے فعال افراد سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم نے فرمایا کہ اسکولوں میں زیرتعلیم بچوں کے اندر اسلامی اور ایرانی تشخص کو بھی زندہ کریں۔ بچوں کو ایرانی ہونے پر فخر کا احساس ہونا چاہئے۔
مدرسہ امام المنتظر قم میں 8 شوال یوم انہدام بقیع کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی نے کہا کہ وہابیت ایک نیا مذہب ہے جو پہلے موجود نہیں تھا قدیم دور سے دو مذہب شیعہ و سنی چلے آرہے تھے لیکن یہ مذہب تیزی سے پھیلا شروع یہ مذہب اپنے سواء سب کی تکفیر کا قائل تھا ان کے نزدیک شیعہ و سنی میں کوئی فرق نہیں رکھتا جیسے ان کی تنظمیں داعش و طالبان نے فقط شیعہ کا قتل عام نہیں کیا بلکہ اہل سنت کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔
علامہ ساجد نقوی کا مزید کہناتھا کہ ہر انسان آزاد ہے اس کا ہر جائزہ عمل محترم ہے جس کا معاوضہ لازم ہے ، اسلام محنت کشوں کی فلاح و بہبود اور مناسب معاوضے کی ادائیگی پر بہت زور دیتا ہے۔
کسی قوم کی ابتدائی تاریخ کا اندازہ اس کے تاریخی مقامات و آثار قدیمہ سے لگایا جاسکتا ہے۔ انسانی معاشرے میں کسی قوم کے قدیمی ہونے یا ان کے عقائد کا اندازہ اس کے تاریخی مقامات سے اخذ کرسکتے ہیں۔ دنیا میں جتنی قومیں پائی جاتی ہیں، ان کی مذہبی رسومات کو دیکھ کر ان کی حقیقت کا مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جنت البقیع کے مزارات مقدسہ کی تعمیر کے حوالے سے شیعہ کو زیادہ بیدار ہونا تھا مگر وہ بھی نہیں ہوئے۔ محب اہل بیت اہل سنت کو ساتھ ملا کر سعودی حکمرانوں سے مطالبہ کیا جائے کہ جنت البقیع کے مزارات مقدسہ کی تعمیر ہونی چاہیے۔