مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























جامعتہ المنتظر میں رئیس الوفاق آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی زیر صدارت منعقدہونے والے اجلاس میں واضح کیا گیا کہ یکساں قومی نصاب کے نام پر تیار کردہ سلیبس قرآن و سنت، آئین پاکستان اور قومی وحدت کی روح کے منافی ہے ۔ نصاب سے اہل بیت اطہارؑ اور امہات المومنین رضی اللہ عنہم کا تذکرہ ختم کردیا گیا ہے یا اجمالی طور پر ذکر کیا گیا ہے ۔جنگ خندق ،خیبر اور دیگر غزوات میں حضرت علی علیہ السلام کے کردار کا ذکر ختم کردیا گیا ہے
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مرکزی شوری کے اراکین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ نازک ترین صورتحال سے ہمسایہ ممالک کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد وہاں خانہ جنگی کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔جس سے پورا خطہ عدم استحکام کا شکار ہو گا۔وہاں کے داخلی حالات پر قابو پانا افغانستان کی کمزور مرکزی حکومت کے بس میں نہیں رہے گا۔
جامعۃ النجف کوٹلی امام حسین کے زیر اہتمام پرنسپل جامعۃ النجف کوٹلی امام حسین حجۃ السلام والمسلمین علامہ محمد رمضان توقیر کی نگرانی میں ڈیرہ سٹی و مضافاتی علاقوں میں چلانے والے تقریباً30 قرآن سنٹرز کے امتحانات میں پوزیشن ہولڈرز کےاعزاز میں تقسیم تقریب انعامات کا انعقاد کیا گیا۔
متعدد قرآنی اور احادیثی شواہد کے مطابق والدین پر لازم ہے کہ وہ اس طرح کے تدابیر کا اہتمام کریں کہ ان کے بچے بالغ ہونے کے بعد مذہبی قوانین کے پابند ہوں اور شرعی احکامات کی مخالفت نہ کریں تا کہ ان کو آخرت کے عذاب کا سامنا کرنا نہ پڑے۔
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی طرف سےاچھی خبر آئی ہے کہ روشن ڈیجیٹل پاکستان اکاوَنٹ نے اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے طبی ماہرین نےایک تقریب کے دوران " نورا" نامی نئی ویکسین کی رونمائی کی ہے۔ یہ ویکسین ایران کی بقیۃ اللہ یونیورسٹی میں تیار کی گئي ہے۔
دشمن کی مختلف سازشوں اور اقتصادی دباؤ کے باوجود انتہائی شان و شوکت کے ساتھ صدارتی انتخابات کے تیرہویں دورے کا انعقاد ایران میں اسلامی اور انقلابی نظام کی بنیادوں کے مستحکم ہونے کی علامت ہے۔ حالیہ انتخابات کے نتیجے میں حوزہ علمیہ کے فرزند برومند جناب حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کا حسن انتخاب بھی انتہائی حوصلہ افزا ہے۔
امام علی علیہ السلام:سخاوت کرو لیکن فضول خرچی نہ کرو اور کفایت شعاری اختیار کرو۔لیکن بخیل مت بنو۔
شروع میں جب کورونا وائرس آیا تو آپ کو یاد ہوگا کہ ہمارے پاس ماسک بھی نہیں تھے.... ملک کے اندر محنت سے کام شروع کر دیا گیا تو ہم ماسک کی پیداوار میں خود کفیل ہو گئے....ہم اسی طرح آگے بڑھتے رہے یہاں تک کہ ویکسین تک پہنچ گئے۔