وفاق ٹائمز

03جولای
خطے میں اسرائیل کی کوئی جگہ نہیں اور اس کا مستقبل تاریک ہے: ایران

خطے میں اسرائیل کی کوئی جگہ نہیں اور اس کا مستقبل تاریک ہے: ایران

سلامی مزاحمت کے ہاتھوں اسرائیل کی مسلسل شکست کے باوجود امارات اور بحرین نے اسرائیل کی غاصب اور فلسطینی بچوں کی قاتل حکومت کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کئے ہیں

02جولای
فوج پر تنقید برداشت نہیں کریں گے، آرمی چیف

فوج پر تنقید برداشت نہیں کریں گے، آرمی چیف

بریفنگ کے دوران عسکری حکام نے سیاسی قیادت کوبتایا کہ افغانستان میں خانہ جنگی کے خدشات ہیں تاہم پاکستان، چین، روس، ایران چاہتے ہیں افغانستان میں خانہ جنگی یا جغرافیائی تقسیم نہ ہو، طالبان سے ہماری کوئی لڑائی نہیں اور نہ ہی ان پر ہمارا کوئی دباؤ ہے جب کہ سی پیک میں ہم چین کے ساتھ ہیں، اس لئے امریکی ناراض ہیں۔

02جولای
سعودی عرب نے کورونا بحران کی وجہ سے اس سال صرف ساٹھ ہزار حجاج کو حج کی اجازت

سعودی عرب نے کورونا بحران کی وجہ سے اس سال صرف ساٹھ ہزار حجاج کو حج کی اجازت

مسجد الحرام کے امور کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ایس او پیز کی وجہ سے حج کے لیے پچیس راستوں کو تعین کیا گیا ہے۔

02جولای
حق مہر میں لکھی ہر چیز شوہر بیوی کو دینے کا پابند ہے، لاہور ہائی کورٹ

حق مہر میں لکھی ہر چیز شوہر بیوی کو دینے کا پابند ہے، لاہور ہائی کورٹ

آٹھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نکاح نامے میں حق مہر کے خانے میں درج ہر چیز شوہر بیوی کو دینے کا پابند ہے البتہ اگر وقت متعین نہ ہو تو بیوی کسی بھی وقت حق مہر کا مطالبہ کر سکتی ہے۔

02جولای
سنجید ہ حلقوں سمیت قوم حکمت عملی کی منتظر ہے، قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی

سنجید ہ حلقوں سمیت قوم حکمت عملی کی منتظر ہے، قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی

پاکستان جو بھی حکمت عملی مرتب کرے گا اس کا اثر نہ صرف خطے اور پاکستان پرپڑے گا بلکہ اس کے درست نتائج بھی برآمد ہونگے اور سنجیدہ حلقوں سمیت اب قوم ملک کی اگلی حکمت عملی کی منتظر ہے۔

02جولای
یکساں نصاب میں اہل بیت اطہار ؑ کو نظر انداز کیاگیا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

یکساں نصاب میں اہل بیت اطہار ؑ کو نظر انداز کیاگیا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وزیر اعظم عمران خان نے کافی اچھے کام کئے، ہسپتال بنائے، تعلیم کے لئے کام کرنے کا اعلان کیا، یکساں نصاب کا نعرہ بھی لگایالیکن یہ کام جن کے سپرد کیا انہوں نے صحیح انداز میں کام نہیں کیا۔

02جولای
شیخ زکزاکی کے مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

شیخ زکزاکی کے مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

اسلامی تحریک کے قائد شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے نائیجیریا کے عوام کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور نائیجیریا کے عوام ، ان مظاہروں میں شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کو سخت علالت اور بیماری کے باوجود طویل عرصے سے جیل میں قید رکھے جانے کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

02جولای
جو شخص ایک کلمه کے ذریعے کسی مومن کے خلاف مدد کرے گا تو اللہ تعالی سے اس حالت میں ملاقات کرے گا کہ اس کی پیشانی پر لکھا جاۓ گا:یہ وہ بندہ ھے جو رحمت خدا سے ناامید اور مایوس ھے۔امام جعفر صادق علیہ السلام

جو شخص ایک کلمه کے ذریعے کسی مومن کے خلاف مدد کرے گا تو اللہ تعالی سے اس حالت میں ملاقات کرے گا کہ اس کی پیشانی پر لکھا جاۓ گا:یہ وہ بندہ ھے جو رحمت خدا سے ناامید اور مایوس ھے۔