وفاق ٹائمز

17ژانویه
کولمبیا کی خاتون نے حرم حضرت معصومہ (س) میں اسلام قبول کر لیا+تصاویر

کولمبیا کی خاتون نے حرم حضرت معصومہ (س) میں اسلام قبول کر لیا+تصاویر

حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام شہادت میں کولمبیا سے تعلق رکھنے والی خاتون "جیزل آبیا کاستیانوس" نے کلمہ شہادتین زبان پر جاری کر کے اسلام قبول کر لیا۔

17ژانویه
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں حضرت فاطمہ زہراء(س) کا یوم شہادت منانے کے لیے متعدد عزائی پروگراموں کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں حضرت فاطمہ زہراء(س) کا یوم شہادت منانے کے لیے متعدد عزائی پروگراموں کا انعقاد

پورے روضہ مبارک میں سوگ کے اظہار کے لیے سیاہ پرچم اور سیاہ چادریں آویزاں کی گئی ہیں

17ژانویه
قیامت اور شناخت عظمت سیدہ  سلام اللہ علیہا  

قیامت اور شناخت عظمت سیدہ  سلام اللہ علیہا  

تحریر : فدا حسین حلیمی جناب سیدہ ع کی عظمت میں فریقین(شیعہ اور سنی) نے سینکڑوں کی تعداد میں احادیث نقل کی ہیں کہ […]

17ژانویه
وزیراعظم کے مؤقف کی وجہ سے کئی ممالک اسرائیل کو تسلیم نہیں کر رہے، نورالحق قادری

وزیراعظم کے مؤقف کی وجہ سے کئی ممالک اسرائیل کو تسلیم نہیں کر رہے، نورالحق قادری

وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں اپنی تقریر میں کہا تھا کہ تمام مسلم ممالک مل کر گستاخانہ خاکے بنانے والوں کےخلاف آواز بلند کریں۔

17ژانویه
سیدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی سیرت طیبہ پر چل کر ہی انسانیت کو دنیا و آخرت میں نجات مل سکتی ہے،علامہ سندرالوی

سیدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی سیرت طیبہ پر چل کر ہی انسانیت کو دنیا و آخرت میں نجات مل سکتی ہے،علامہ سندرالوی

شہزادی کا وجود جنت سے آیا، بیبی بروز قیامت شفاعت کا اختیار کامل رکھتی ہونگی- حقوق زوجین کےلئے علی و بتول علیہما السلام کے طرز حیات سے سبق لینا ہوگا۔ قرآن و حدیث نے شہزادی کو کائنات کی افضل بیبی قرار دیا ہے۔ مظلوموں کی حمایت کیے بغیر نجات اخروی ممکن نہیں ہے مجالس یا فلمسازی یا کلپ سازی میں دوسروں کے مقدسات پر حملہ دین مبین سے بغاوت ہے ہم رہبر معظم اور مراجع کے حکم کے پابند ہیں

16ژانویه
خدا تعالیٰ کی خوشنودی صرف اسے ہی حاصل ہو گی جس سے فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا راضی ہوں گی، علامہ راجہ ناصرعباس

خدا تعالیٰ کی خوشنودی صرف اسے ہی حاصل ہو گی جس سے فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا راضی ہوں گی، علامہ راجہ ناصرعباس

اولاد کی کردار سازی کے لیے دختر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات کو مشعل راہ بنانا ہو گا تاکہ دنیا و آخرت میں سرخروئی حاصل ہو۔

16ژانویه
بغداد یونیورسٹی کے وفد کی روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی زیارت اورمتولی شرعی سید احمد الصافی سے ملاقات

بغداد یونیورسٹی کے وفد کی روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی زیارت اورمتولی شرعی سید احمد الصافی سے ملاقات

وفد نے مراسم زیارت اور نماز کی ادائیگی کے بعد روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متولی شرعی سید احمد الصافی سے ملاقات بھی کی۔

16ژانویه
ہم دینی مناسبتوں اورشعائر حسینیہ کے ذریعہ لوگوں کودین کی دعوت دیں، حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ علی نجفی

ہم دینی مناسبتوں اورشعائر حسینیہ کے ذریعہ لوگوں کودین کی دعوت دیں، حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ علی نجفی

حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نےاپنےخطاب میں فرمایا کہ ضروری ہےکہ عراق مجالس عزاء اورواقعہ کربلاء کےالمناک واقعےکی یاد کو باقی رکھنےاور تازہ رکھنےمیں سرفہرست رہے.

16ژانویه
حرم امام رضا علیہ السلام اور اس کے متولی کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنا شرمناک اور قابل مذمت ہے ، حزب اللہ

حرم امام رضا علیہ السلام اور اس کے متولی کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنا شرمناک اور قابل مذمت ہے ، حزب اللہ

حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے آستان قدس رضوی اور اس کے متولی کو دہشت گردی میں ملوث اداروں اور افراد کی فہرست میں شامل کرنے کے شرمناک امریکی اقدام کی مذمت کی ہے ۔