صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ متاثرہ علاقوں میں چھوٹے کسانوں کے قرضے معاف کیے جا رہے ہیں جبکہ باہر سے پانچ سال تک پرانے ٹریکٹر کی درآمد کی اجازت دی جا رہی ہے۔
لَيْسَتِ الْعِبادَةُ كَثْرَةَ الصِّيامِ وَ الصَّلوةِ وَ إِنَّما الْعِبادَةُ كَثْرَةُ التَّفَكُّرِ في أَمْرِ اللّهِ.
عمران خان پر اس مارچ کے دوران حملہ ہونے کا خدشہ ہے، جس کے پیش نظر محکمہ داخلہ نے سکیورٹی انتظامات مزید بہتر کرنے کی ہدایت کی ہے
انہوں نے مزید کہا کہ ایران میں قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے زیر سایہاس نمائندہ دفتر کی جانب سےعلماء کرام کی کاوشوں سے ایران میں مقیم پاکستانیوں، طلبہ اور زائرین کے ایسے مسائل جن کو انفرادی طور پر حل کرنا ناممکن یا ان پر ہزاروں روپے خرچ ہوتے ہیں بلا معاوضہ اور دفتر اپنے طور پر حل کرنے میں مصروف ہے۔
وَ مَنْ نَظَرَ فى عُیُوبِ النّاسِ فَاَنْکَرَها ثُمَّ رَضِیَها لِنَفْسِهِ فَذاکَ الاَْحْمَقُ بِعَیْنِهِ.
شیراز میں ایرانی عوام کی عظیم الشان اجتماع اور دہشت گردانہ حملے کے شہداء کے جلوس جنازہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ ریلی جدوجہد کرنے والی اور صبر کرنے والی ایرانی قوم کی طرف سے ان تمام سازشیوں کے لیے ایک مضبوط پیغام ہے جو ان کے افکار و نظریات کا اندازہ لگا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ منشیات اور سمگلنگ دونوں ایسے عوامل ہیں جو نہ صرف آپس میں باہم ملے ہوئے بلکہ اس کے معاشرے پر براہ راست مضر اثرات مرتب ہورہے ہیں اور یہ دونوں گھناؤنے جرائم اس وقت انڈر ورلڈ کے نام سے ایک بزنس کی سی حیثیت اختیار نہ صرف کرچکے ہیں بلکہ اس نے براہ راست ریاستوں، عوام پر اس کے برے اثرات چھوڑے ہیں، مہنگائی، چھوٹے کاروباری افراد کو جہاں دیگر عوامل کے باعث مسائل ہیں وہیں سمگلنگ کے باعث بھی کئی چھوٹے بزنس مینوں کا کاروبار ٹھپ ہوکر رہ گیا۔
مرکز کے انچارج سید لیث لطفی نے بتایا ہے کہ یہ نسخہ چھ اجزاء پر مشتمل ہے ہم نے اس نسخہ کی بحالی کا کام بیولیجیکل اور کیمیکل ٹیسٹوں سے شروع کیا، اس مخطوط کی عمر، اس میں استعمال ہونے والے رنگ، سیاہی، نقش و نگار اور بیرونی جلد اور اوراق کی قسم کے بارے میں مکمل جانکاری حاصل کی۔
میں شیراز کے معززین اور دیگر سوگوار ہم وطنوں اور شہداء کے اہل خانہ کی خدمت میں دل کی گہرائیوں سے تعزیت پیش کرتا ہوں اور ان سب کے لیے اللہ تعالیٰ سے صبر اور اجر عظیم اور شہداء کی روح کی بلندیٔ درجات کے لیے دعاگو ہوں۔