وفاق ٹائمز

07جولای
سنجیدہ طبقات پاکستان کواسلامی ، فلاحی ، جمہوری ریاست بنانے میں کردار ادا کریں،علامہ ساجد نقوی

سنجیدہ طبقات پاکستان کواسلامی ، فلاحی ، جمہوری ریاست بنانے میں کردار ادا کریں،علامہ ساجد نقوی

6 جولائی کادن عادلانہ نظام کے قیام اور عوام کے اُن جائز حقوق کے حصول کا دن ہے جو آئین نے تمام مکاتب فکر کو دئیے ہیں۔ یہ دن وحدت امّہ کے لیے سنگ میل ہے اور اس دن تمام مسالک اور مکاتب کے درمیان ایک دوسرے کے عقائد ونظریات اور رسوم و عبادات کے احترام کا دائرہ کار واضح اور مشخص کیا گیا ۔

07جولای
منٰی خیموں کے شہرمیں بدل گيا

منٰی خیموں کے شہرمیں بدل گيا

عازمین کل میدان عرفات پہنچ کر حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے، خطبہ حج سنیں گے اور طلوع آفتاب کے بعد واپس منیٰ جائیں گے، شیطان کو کنکریاں ماریں گے اور قربانی دیں گے۔

06جولای
ملک میں مون سون بارشوں سے 77 اموات ہوئیں، وزیر ماحولیات

ملک میں مون سون بارشوں سے 77 اموات ہوئیں، وزیر ماحولیات

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمن نے کہا ہے کہ مون سون بارشوں سے اب تک 77 اموات ہوچکی ہیں، رواں ہفتے الرٹ جاری کیا تھا، احتیاط کرنی چاہیئے، شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمن نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ممالک میں پاکستان کا چھٹا نمبر ہے

06جولای
مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود ڈومکی کا دورۂ ژوب

مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود ڈومکی کا دورۂ ژوب

مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی اور صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی تنظیمی دورے پر ژوب پہنچے ہیں، جہاں انہوں نے مرکزی امام بارگاہ ژوب میں مومنین کرام اور تنظیمی کارکنوں سے ملاقات کی ہے۔

06جولای
ناگہانی آفات سے نمنٹے کےلئے پیشگی اقدامات اٹھائے جائیں، زاہد علی اخونزادہ

ناگہانی آفات سے نمنٹے کےلئے پیشگی اقدامات اٹھائے جائیں، زاہد علی اخونزادہ

ترجمان نے کہا ہے کہ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سیدساجد علی نقوی نے مون سون کی بارشوں کے دوران حالیہ بارشوں کی صورتحال پر اظہار تشویش اور مالی و جانی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناگہانی آفات سے نمٹنے کےلئے جوپیشگی اقدامات اٹھائے جانے چاہئیے تھے۔

06جولای
ایرانی سفیر کی پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے ملاقات

ایرانی سفیر کی پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے ملاقات

سید محمد علی حسینی نے پاکستان کے وزیر توانائی کے حالیہ دورہ تہران کا ذکر کرتے ہوئے اس کے نتائج کو کامیاب قرار دیا اور Eco ITI مال بردار ٹرین لائن کے آغاز پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا جس سے تینوں ممالک ایران، پاکستان اور ترکی کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ ملے گا۔ .

05جولای
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم تارڑ کی ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی سے ملاقات

وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم تارڑ کی ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی سے ملاقات

وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم تارڑنے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان قانون کے شعبے میں معاونت بڑھانے کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں گے، قانونی معاملات کو سلجھانے کے لیے ایران کے ساتھ ایم او یو ہمارے لیے باعث خوشی ہو گا۔

05جولای
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی جامعۃ الکوثر آمد

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی جامعۃ الکوثر آمد

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی جامعۃ الکوثر میں حجۃ الاسلام والمسلمین فدا حسین مطہری سے ان کے جواں سال داماد کی رحلت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت فرمائی۔

05جولای
سینیٹ کے چیئرمین کا ایرانی زلزلہ متاثرین سے اظہار ہمدردی

سینیٹ کے چیئرمین کا ایرانی زلزلہ متاثرین سے اظہار ہمدردی

سینیٹ کے چیئرمین محمد صادق سنجرانی نے آج بروز اتوار کو ایک بیان میں صوبے ہرمزگان کے حالیہ زلزلے میں کئی ایرانی شہریوں کے جان بحق ہونے پر اسلامی جمہوریہ ایران کے حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا۔