مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























طاہر اشرفی نے کہا کہ خواتین کو وراثت کا حق دینا شریعت اسلامیہ میں موجود ہے، ریاست پاکستان کیخلاف مسلح بغاوت شرعی طور پر درست نہیں، شیعان حیدر کرار کو مجالس اور جلوس نکالنے کی مکمل اجازت ہونی چاہیئے۔
سربراہ حوزہ علمیہ قم نے کہا: ہمارے درمیان علمی مباحث میں باہمی روابط بہت اہم ہیں۔ اگرچہ یہ روابط ہمارے درمیان پہلے سے موجود ہیں لیکن یہ روابط اور زیادہ مستحکم ہونے چاہئیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ جو کائنات کا خالق و مالک اور ازلی ، ابدی اور سرمدی ہے۔ اس نے جو مخلوق پیدا کی اس لئے ایک خاص وقت معین کیا اور ساری مخلوقات پر انسان کو فضیلت دی اور پوری کائنات کو انسان کے لئے تسخیر کر کے کنٹرول میں دے دیا۔
سوشیانا قوامی سنندج کی رہنے والی ١۲ سالہ لڑکی وزیر تعلیم کے صوبے کردستان کے دورے کے موقع پر صدر مملکت آیت اللہ رٕئیسی کو ایک خط لکھتی ہے جس میں صدر مملکت سے ملاقات کا تقاضا کرتی ہے۔
ہماراگلا قدم يہ ہے کہ ہم اس بات کو ياد رکھيں ،کہ سوائے ائمہ معصومين (ع) کے تمام انسان جايز الخطاء ہيں ، اور مختلف قسم کي لغزشوں سے دو چار ہو سکتے ہيں ۔
ملاقات میں آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی نے ان علماء کرام کو عید غدیر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ عید غدیر زیارت امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کا دن ہے اور محبان اہلبیت علیھم السلام کے لیے عید اکبر ہے۔
رئیسی کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں شام کے بحران کے حل کے لئے ایک پرامن فریم ورک کے طور پر آستانہ عمل نے اب تک بہت اچھے نتائج حاصل کئے ہیں جبکہ ان کی حفاظت کر کے انہیں فروغ دینے کی ذمہ داری ایران، ترکی اور روس کے دوست ہمسایہ ممالک پرعائد ہوتی ہے جو اس عمل کے ضامن ہیں۔
ایک نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ لبنان کے داخلی مسائل کرپشن، اقرباء پروری اور امریکی محاصرے کیوجہ سے ہیں، پس ہمیں ان مسائل اور امریکی ناکہ بندی کیخلاف کھڑا ہونا چاہیئے۔
اصل یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جن کو ہادی بنا کر بھیجا ہے، انہی کی ہدایت کے مطابق انسان کو زندگی گزارنی چاہیئے۔