مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























سری لنکا کو آزادی کے بعد سے پہلی شدید معاشی بحران کا سامنا ہے جس کے باعث حکومتی منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال ملک کے مسلمان حج کی سعادت حاصل کرنے سے محروم رہیں گے۔
اگر انقلابِ اسلامی کو دیکھا جائے تو انہی خواتین نے ایسا جہادی کردار ادا کیا جو کہ ناقابل فراموش ہیں۔۔ امام خمینی (رہ) ایرانی خواتین کی بہادری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ ان خواتین کو ظالم کے خلاف آواز اُٹھانے کی طاقت حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے وجود مبارک سے ملی تھی جس کی وجہ سے انہوں نے اسلامی تحریک کی حمایت میں سڑکوں پر اتر کر دشمن کا مقابلہ کیا
ليکن اس ندا کي تعداد اور وقت کے بارے ميں کچھ بھي نہيں کہا جاسکتا کيونکہ بعض روايات کي اسناد کے ضعيف ہونے کے ساتھ ساتھ ان ميں شديد اختلاف بھي پايا جاتاہے اور اس سے بڑھ کر بعض علامتوں کے وجود اورتحقق کے بارے ميں بداء کا احتمال بھي پايا جاتاہے۔ البتہ اس سلسلے ميں تقريباً قطعي اور يقيني آراء کا اظہار کياجاسکتاہے : ۱): يہ علامت کچھ اس انداز ميں واقع ہوگي کہ تمام لوگوں کو بشارت ديتے ہوئے آنحضرت (عج)کے ظہور کي طرف متوجہ کرے گي۔
سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے پاکستان سمیت دنیا بھر کے حج 2022 کے عازمین کے لئے نئی سفری ہدایات جاری کردی گئیں۔
امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی نے اپنے بیان میں پاکستانی وفد کی اسرائیلی صدر سے ملاقات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے "یٰاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَھُوْدَ وَالنَّصَارٰی اَوْلِیَاء" یعنی اے اہل ایمان یہود و نصاریٰ کو اپنا دوست نہ بناؤ۔
وفاقی وزیر کے ھمراہ یکساں قومی نصاب کی پوری ٹیم بھی موجود تھی اور مسائل حل کرنے کی یقین دھانی کرائی گئی-
شیخ محمد تستری( قاموس الرجال ) میں لکھتے ہیں کہ ان کی فضیلت و برتری نہ صرف بیٹیوں کے درمیان بلکہ بیٹوں میں بھی امام رضا ع کے علاوہ آپ ہی کو بے مثال اور نایاب سمجھتے ہیں۔
پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق پہلی حج پرواز 329 عازمین کو لے کر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے صبح 4 بجے مدینہ منورہ روانہ ہوگی۔
امام خمینی کی شخصیت میں بھی ایک خاص کشش تھی اور آپ کے نعروں میں بھی الگ کشش تھی، یہ کشش اتنی قوی تھی کہ مختلف عوامی طبقات سے تعلق رکھنے والے نوجوان میدان عمل میں اتر پڑے۔ حالانکہ جدوجہد کے دور میں بھی اور انقلاب کی فتح کے بعد پہلے عشرے میں بھی نوجوانوں کے سامنے الگ الگ رجحانات، الگ الگ نظریات و افکار تھے۔