وفاق ٹائمز

14ژوئن
الفجر یونیورسٹی۔۔۔۔۔ جنگل میں منگل

الفجر یونیورسٹی۔۔۔۔۔ جنگل میں منگل

فی الحال الفجر یونیورسٹی کی بات کرتے ہیں۔ مذکورہ یونیورسٹی دراصل امام خمینیؓ ٹرسٹ رجسٹرڈ میانوالی کے زیرِ انتظام تعلیمی منصوبہ جات میں سے ایک منصوبہ ہے۔ علامہ سید افتخار حسین نقوی النجفی صاحب نے 1982ء میں ماڑی انڈس کے اندر جس دینی مدرسے کی بنیاد رکھی تھی، اب وہ رفاہی و فلاحی خدمات کے حوالے سے ایک تناور درخت بن چکا ہے۔ آب رسانی، صحتِ عامہ، وحدتِ اسلامی، نادار اور مستحق افراد کی امداد، مفت تعلیم، مبلغین کی تربیت، مساجد و مدارس کی فعالیت اور آباد کاری نیز تعلیم و تربیت کے میدان میں اس ادارے نے اب تک انمٹ نقوش مرتب کئے ہیں۔

13ژوئن
عقلمند کے دس خصوصیات

عقلمند کے دس خصوصیات

کسی مسلمان کی عقل اس وقت تک کامل نہیں ہو سکتی جب تک اس میں دس خوبیاں نہ پائی جائیں:

12ژوئن
ایران اور ونزوئلا نے ثابت کر دیا کہ امریکی دباؤ سے نمٹنے کا واحد راستہ مزاحمت و استقامت ہے

ایران اور ونزوئلا نے ثابت کر دیا کہ امریکی دباؤ سے نمٹنے کا واحد راستہ مزاحمت و استقامت ہے

رہبر انقلاب اسلامی نے اسی طرح حالیہ برسوں میں سائنس اور ٹیکنالوجی میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پیشرفت اور نئی ایجادات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: یہ بڑے بڑے قدم ایسے حالات میں اٹھائے گئے ہیں

12ژوئن
میانوالی، شیعہ علما کونسل کے زیراہتمام نبی کریم (ص) کی شان میں گستاخی کیخلاف تحفظِ حُرمتِ رسول ریلی کا انعقاد

میانوالی، شیعہ علما کونسل کے زیراہتمام نبی کریم (ص) کی شان میں گستاخی کیخلاف تحفظِ حُرمتِ رسول ریلی کا انعقاد

ہندوستان میں حکمران جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں گستاخانہ بیان کیخلاف پوری دنیا میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

12ژوئن
امام رضاؑ نے دین اسلام کی اساس اور بنیاد کو مستحکم کیا، علامہ ساجد نقوی  

امام رضاؑ نے دین اسلام کی اساس اور بنیاد کو مستحکم کیا، علامہ ساجد نقوی  

علامہ ساجد نقوی کا مزید کہنا ہے کہ دین اسلام کی اساس اور بنیاد کو مستحکم کرنے اور اپنے جد امجد پیغمبر گرامی کی تعلیمات سے زمانے کو بہرہ مند کرنے کی خاطر اپنے والد گرامی کی حضرت امام موسی کاظم ؑکی شہادت کے بعد انتہائی مشکل اور نامساعد حالات میں منصب امامت کی ذمہ داریاں نبھائیں

09ژوئن
پاکستان انڈیا کا تجارتی و سفارتی بائیکاٹ کرے، متحدہ علماء بورڈ

پاکستان انڈیا کا تجارتی و سفارتی بائیکاٹ کرے، متحدہ علماء بورڈ

لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس میں رہنماوں کا کہنا تھا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ناموس میں گستاخی کو عالمی جرم قرار دیا جائے۔

09ژوئن
سمر کیمپس۔۔۔۔۔۔ زمانے کے مطابق تقویٰ

سمر کیمپس۔۔۔۔۔۔ زمانے کے مطابق تقویٰ

پاکستان میں تعلیمی ادارے بند ہونے کو ہیں۔ نوجوان جتنے خوش ہیں، اُن کے والدین اور اساتذہ اتنے ہی فکر مند۔ جون اور جولائی میں ان کی ذمہ داریاں مزید بڑھ جاتی ہیں۔ ہمارے آج کے نوجوانوں کو نِت نئی ایجادات و اختراعات اور سوشل میڈیا سے الگ کرنا ممکن ہی نہیں۔

08ژوئن
مشہد سے یزد جانے والی مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی/ 21 افراد جاں بحق

مشہد سے یزد جانے والی مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی/ 21 افراد جاں بحق

ایران کے وسطی شہر مشہد اور یزد کے درمیان طبس کے قریب ٹرین پٹری سے اترگئی،واقعے میں اب تک 21 افراد جانبحق اور 43 ہوئے ہیں۔

08ژوئن
پاکستان کی ایران سے بلوچستان کو بجلی کی برآمدات بڑھانے کی درخواست

پاکستان کی ایران سے بلوچستان کو بجلی کی برآمدات بڑھانے کی درخواست

: پاکستان نے ایران سے بلوچستان کو بجلی کی برآمدات بڑھانے کی درخواست کی ہے، خاص طور پر ایران سے بلوچستان کو فراہم کی جانے والی موجودہ 104 میگاواٹ بجلی کے علاوہ بجلی کی برآمدات میں 100 میگاواٹ اضافہ کیا جائے۔