وفاق ٹائمز

30آوریل
عید سعید فطر کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے کچھ قیدیوں کی سزائيں معاف یا کم کئے جانے کی منظوری دی

عید سعید فطر کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے کچھ قیدیوں کی سزائيں معاف یا کم کئے جانے کی منظوری دی

عید سعید فطر کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 1542 قیدیوں کی سزائيں معاف یا ان میں تخفیف کی موافقت کی۔

30آوریل
غاصب صہیونی رژیم کے خلاف حزب اللہ لبنان کی نئی حکمت عملی

غاصب صہیونی رژیم کے خلاف حزب اللہ لبنان کی نئی حکمت عملی

حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے اپنی اس نئی پالیسی کے ذریعے غاصب صہیونی رژیم کو خبردار کیا ہے کہ وہ خود کو اسلامی مزاحمت کے ساتھ ٹکراو کے نئے مرحلے کیلئے تیار کر لے۔ اس مرحلے میں ایران، غاصب صہیونی رژیم کے کسی بھی احمقانہ اقدام کا جواب براہ راست دے گا۔

30آوریل
سیاست میں شائستگی اورتحمل کو فروغ دیا جائے، مرکزی نائب صدرشیعہ علماءکونسل

سیاست میں شائستگی اورتحمل کو فروغ دیا جائے، مرکزی نائب صدرشیعہ علماءکونسل

علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے سید المرسلین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روضہ اقدس پر وفاقی کابینہ کے ارکان کی حاضری کے موقع پر شرپسند عناصر کی طرف سے نعرے بازی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں مذہب کارڈ کا منفی استعمال اور ریاست مدینہ کے قیام کے دعوے مطابقت نہیں رکھتے ۔

30آوریل
اسلام میں خواتین،شہيد مطہری کی نظر میں

اسلام میں خواتین،شہيد مطہری کی نظر میں

شہید مطہری جو عالم اسلام اور بالخصوص مکتب اہل بیت کے عظیم مفکر اور فلسفی ہیں،آپ نے خواتین کے حقوق ومقام اور اس سلسلے میں شبہات کے بارےانتہائی دقیق گفتگو کی ہے۔آپ کی کتاب اسلام میں خواتین کے حقوق میں اسلامی نکتہ نظر سے خواتین کے باے میں مختلف زاویوں سے بحث کی ہے، جن میں جائیداد، حکومت، گھریلو حقوق وغیرہ شامل ہیں۔ قرآن کریم، دوسرے ادیان ومکاتب کے برعکس عورت کی فطرت اور تخلیق کا احترام کرتا ہے اور مرد اور عورت کے دوہرے پن کو تسلیم نہیں کرتا ہے۔

30آوریل
لاہور میں شیعہ علماء کونسل کی القدس ریلی، فلسطین کی آزادی کا مطالبہ

لاہور میں شیعہ علماء کونسل کی القدس ریلی، فلسطین کی آزادی کا مطالبہ

بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمتہ اللہ علیہ نے قبلہ اول اور فلسطین کی آزادی کے لیے جمعة الوداع کو یوم القدس کے طور پر منانے کا اعلان کیا، امام امت کے حکم پر پاکستان میں قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی اور قائد ملت اسلامیہ قائد ملت کے حکم پر ملک بھر ہر سال احتجاجی ریلیاں نکال کر فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیا جاتا ہے۔

30آوریل
بیت المقدس پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضہ تک سال کے ہر دن کو یوم قدس سمجھنا چاہیے،رہبر معظم انقلاب

بیت المقدس پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضہ تک سال کے ہر دن کو یوم قدس سمجھنا چاہیے،رہبر معظم انقلاب

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: بیت المقدس تمام مسلمانوں کو آواز دے رہا ہے جب تک بیت المقدس پر اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ موجود ہے تب تک سال کے ہر دن کو یوم قدس سمجھنا چاہیے۔

30آوریل
احکام روزہ

احکام روزہ

اگر روزہ دار مغرب کے وقت اپنے شہر میں افطار کر کے کسی ایسے شہر کا سفر کرے جہاں ابھی تک مغرب نہ ہوئی ہو تو اس کے روزے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ شخص اس شہر میں مغرب سے قبل کھا پی سکتا ہے؟

29آوریل
ملتان، تحریک آزادی القدس کے زیراہتمام مرکزی القدس ریلی، امریکی و اسرائیلی پرچم نذرآتش

ملتان، تحریک آزادی القدس کے زیراہتمام مرکزی القدس ریلی، امریکی و اسرائیلی پرچم نذرآتش

ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی کا کہنا تھا کہ آج ہم دنیا بھر کے مظلوموں کے لئے آواز بلند کررہے ہیں، آل سعود مسلسل 6 سالوں سے یمن پر جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے

29آوریل
علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں یوم القدس منایا گیا

علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں یوم القدس منایا گیا

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجدعلی نقوی کی اپیل پر شیعہ علماءکونسل ، جعفریہ اسٹودنٹس آرگنائزیشن سمیت دیگر مذہبی تنظیموں اور شہریوں نے چاروںصوبوں، خیبر پختونخوا ، کشمیر ،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں یوم القدس منایا۔