مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کی بھاری قیمت چکائی ہے۔عالمی استکباری طاقتیں اس خطے کو عدم استحکام کا شکار رکھنا چاہتی ہیں۔اگر ان کا راستہ نہ روکا گیا تو مادر وطن کی سالمیت و بقا کے لیے مشکلات کھڑی ہو جائیں گی۔
علامہ ساجد نقوی کا مزید کہنا تھا کہ غزہ پر ہر کچھ عرصہ بعد جارحیت‘ شہری علاقوں پر متواتر بمباری‘ نہتے عوام پر گولیاں برسانا حتی کہ میزائلوں کا نشانہ بنانا‘ لوگوں کو ٹینکوں تلے کچلنا‘ خواتین کی عصمت دری‘ بچوں اور بوڑھوں کو وحشیانہ انداز میں ذبح کرنا ، مسلمان بستیوں کو بموں اور ٹینکوں کے ساتھ مسمار کرنا ، اسی طرح کے دیگر جرائم اسرائیل کے معمولات میں شامل ہیں
البتہ بہتر یہ ہے کہ ضروری کام یا نیک مقصد کے علاوہ سفر نہ کرے
مجمع سیدالشہداء العالمیہ قم کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی مایہ ناز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین حسین مرادی دولت آبادی نے کہاکہ ماہ رمضان کا سب سے بڑا درس خود سازی ہے اور خودسازی کا سب سے اہم اور پہلا قدم یہ ہے کہ انسان اپنے اوپر اور اپنے کردار و رفتار پر تنقیدی نظر ڈالے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے مزید فرمایاکہ پھر ان کی سمجھ میں بھی آ گيا تھا کہ امریکا روز بروز اس بیس پچیس سال پہلے کے امریکا کی نسبت، زیادہ کمزور ہو رہا ہے، اندرونی طور پر بھی، داخلہ پالیسیوں میں بھی، خارجہ پالیسیوں میں بھی، معیشت میں بھی، سیکورٹی میں بھی، غرض ہر میدان میں امریکا، بیس سال پہلے کی نسبت اب زیادہ کمزور ہو چکا ہے۔
وفاقی حکومت نے ملک میں عید الفطر کے لیے چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر ان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں مسجد الحرام میں کعبہ کے سامنے کھڑے دیکھا جاسکتا ہے اور ویڈیو میں انہوں نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا۔
علامہ سید مرید حسین نقوی نے کراچی یونیورسٹی میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہےکہ خودکش حملہ تعلیم دشمن عناصر کی کارروائی ہے، چینی اساتذہ پر حملہ قابل مذمت ہے۔
بلتستان شگر کے اسلامک سٹوڈنٹس کے زیر اہتمام جشنِ نزولِ قرآن کی مناسبت سے بین المدارس حُسن قرائت، کوئز اور نعتیہ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں شگر بھر کے دینی مدارس کے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔