دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کے لیے تیار ہیں، جنرل باقری
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ حضرت آیت اللہ سید حافظ ریاض حسین نجفی نے راولپنڈی میں قائداعظم ہسپتال میں زیرعلاج بزرگ عالم دین آیت اللہ محمد حسین نجفی کی عیادت کی۔
لاہور میں المصطفی آئی ہسپتال کی پہلی سالگرہ کی تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ المصطفی آئی ہسپتال ملک کے دور دراز علاقوں میں انسانیت کی خدمت کر رہا ہے، انسانیت کی خدمت، تعظیم، شفقت اور بھلائی عظیم کام ہے، اللہ تعالی فرماتا ہے کہ تم زمین والوں پر رحم کرو آسمان والا تم پر رحم کرے گا۔
رپورٹ کے مطابق انہیں شدید جسمانی کمزوری اور نقاہت کے باعث ہسپتال لے جایا گیا تھا جہاں ایک چھوٹے سے آپریشن کے بعد ان کی صحت کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے گھر جانے کی اجازت دے دی اور وہ دوبارہ قم المقدسہ لوٹ آئے ہیں۔
ایرانی بزرگ عالم دین حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ آیت اللہ العظمیٰ مظاہری علالت کے باعث ہسپتال میں داخل ہوگئے۔
دفتر آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کے مسئول علی دولتمند نے آیت اللہ مکارم کی صحت اور جسمانی حالت کے متعلق کہاکہ ان کا چھوٹاسا آپریشن کیا گیا تھا جس کے بعد ان کی حالت بہت بہتر ہے اور وہ روز بروز بہترہورہے ہیں۔
عراقی میڈیا کے مطابق حضرت آیت اللہ محمد اسحاق فیاض بیمار ہیں اور عراق کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں.
سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت میں 5 لاکھ 59 ہزار 283 رہائشی مکانات کو بھی تباہ کیا گیا جس کے نتیجے میں کئی لاکھ لوگ اپنے گھروں سے محروم ہوگئے
حوزہ ٹائمز|روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) نے کورونا کی وباء شروع ہونے کے بعد مختلف شہروں میں متعدد کورونا ہسپتال تعمیر کیے کہ جن میں سے تیسرا ہسپتال کربلا کے نواحی شہر ہندیہ میں بنایا گیا اور اسے تیسرے الحیات کورونا ہسپتال کا نام دیا گیا اس میں گزشتہ آٹھ ماہ سے کورونا سے متاثرہ مریضوں کا علاج کیا جا رہا ہے اور اس وقت یہ ہسپتال مریضوں سے خالی ہوچکا ہے۔