آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

09اکتبر
آج تک کسی گستاخ رسول کو موت کی سزا نہیں دی گئی، آیت اللہ سید ریاض نجفی

آج تک کسی گستاخ رسول کو موت کی سزا نہیں دی گئی، آیت اللہ سید ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ توہین رسالت، توہین اہلبیت اطہار، توہین ازواج مطہرات، اور توہین صحابہ پر تو سزائیں موجود ہیں مگر مذہب سے متعلق جرائم میں اللہ تعالیٰ کی توہین کیخلاف کوئی قانون موجود ہی نہیں جبکہ خالق کائنات کی طرف سے مقرر کردہ انبیا و رسل کے بارے قانون ہے°

07اکتبر
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر میں درس خارج دوبارہ شروع+تصاویر

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر میں درس خارج دوبارہ شروع+تصاویر

حوزہ ٹائمز|سربراہ جامعۃ المنتظر لاہور حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کورنا کی وجہ سے چھٹیوں کے بعد درس خارج کی تدریس شروع کردی ہے۔

07اکتبر
قرآن اور عورت

قرآن اور عورت

حوزہ ٹائمز|نعمان ابن منذر کے زمانے میں جنگ کے بعد عورتیں (لڑکیاں) قید ہوئی تھیں، مصالحت کے بعد ہر چیز کی واپسی شروع ہو ئی تو بعض لڑکیاں واپس نہ آئیں۔ انہوں نے قبیلے میں آنے سے انکار کر دیا اور اپنے شوہروں کے پاس رہنے کو ترجیح دی یعنی جن کے پاس رہ رہی تھیں وہیں رہنا پسند کیا ۔

02اکتبر
انسان کو روح کی پاکیزگی کیلئے کوشاں رہنا چاہیئے، آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی

انسان کو روح کی پاکیزگی کیلئے کوشاں رہنا چاہیئے، آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے علی مسجد ماڈل ٹاﺅن لاہور میں خطبہ جمعہ میں کہا کہ اللہ تعالیٰ نے اشرف المخلوقات انسان کیلئے وسیع ترین کائنات خلق کی جس میں ہر قسم کی نعتیں پیدا کیں، ایک ایسا نظام وضع کیا جس میں راحت و سکون ملے، انسان کو ایسا کوئی حکم نہیں دیا گیا.

25سپتامبر
دُنیا کی کوئی طاقت شیعہ کے جلوس محدود نہیں کر سکتی،دوسرے لوگ جتنے مہینے جلوس نکالیں ہمیں اعتراض نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

دُنیا کی کوئی طاقت شیعہ کے جلوس محدود نہیں کر سکتی،دوسرے لوگ جتنے مہینے جلوس نکالیں ہمیں اعتراض نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ اتحاد […]