آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

23جولای
شرک اللہ تعالیٰ کو چیلنج کرنا ، مخلوق کو شریک قرار دینا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

شرک اللہ تعالیٰ کو چیلنج کرنا ، مخلوق کو شریک قرار دینا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

ان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ جو کائنات کا خالق و مالک اور ازلی ، ابدی اور سرمدی ہے۔ اس نے جو مخلوق پیدا کی اس لئے ایک خاص وقت معین کیا اور ساری مخلوقات پر انسان کو فضیلت دی اور پوری کائنات کو انسان کے لئے تسخیر کر کے کنٹرول میں دے دیا۔

11آوریل
روزہ تمام اچھی عادات اپنانے کی مشق ،دیانت داری، راست گوئی، ادائے امانت سرِ فہرست ،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

روزہ تمام اچھی عادات اپنانے کی مشق ،دیانت داری، راست گوئی، ادائے امانت سرِ فہرست ،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

دعا جیسی نعمت سے تمام نعمتیں مل سکتی ہیں،جسمانی عبادات کے علاوہ مالی واجبات کی ادائیگی بھی لازم ہے

01آوریل
شوگر کی وجہ سے روزہ نہیں چھوڑا جاسکتا،سحری نہ کرنا کوئی عذر نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

شوگر کی وجہ سے روزہ نہیں چھوڑا جاسکتا،سحری نہ کرنا کوئی عذر نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

انہوں نے کہا قرآن مجید ہر حالت میں اور بالخصوص مشکلات میں اللہ کی طرف رجوع کرنے اور اسی سے ڈرنے کی تاکید کرتا ہے۔ امریکہ یا کسی اور طاقت سے ہرگز نہیں ڈرنا چاہئے۔اگر مشکلات زیادہ ہوں تو چھتوں پر اللہ اکبر کی صدائیں بلند کی جائیں جیسا کہ امام خمینی کی قیادت میں ایرانی قوم نے کیا اور کامیاب ہوئے

18مارس
15 شعبان امام مہدی کی ولادت ہوئی،جب آئیں گے تو ہر طرف عدل و انصاف ہوگا،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

15 شعبان امام مہدی کی ولادت ہوئی،جب آئیں گے تو ہر طرف عدل و انصاف ہوگا،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

57 اسلامی ممالک میں سے ایک ملک کے علاوہ اکثر ممالک کے اکثر قوانین اسلام کے خلاف ہیں ۔اسلامی نظریاتی کونسل کے پیش کردہ بلوں کی اسلامی شقوں کو اسمبلی میں پیش ہی نہیں ہونے دیا جاتا

25فوریه
انسان قیامت کے دن اپنے رہبر کے ساتھ محشور ہوگا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

انسان قیامت کے دن اپنے رہبر کے ساتھ محشور ہوگا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ انسانوں کے دو طرح کے رہبر ہوتے ہیں۔ایک وہ جو اللہ تعالیٰ بناتا ہے، وہ سارے معصوم ہوتے ہیں ۔جیسے حضرت آدم علیہ السلام کومعصوم پیدا کیا اور دیگر انبیاءبھیجے ۔ کچھ رہبر ایسے ہوتے ہیں جو قرآن کے مطابق اپنے پیروکاروں کو جہنم میں لے جائیں گے۔

24ژانویه
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی سے شیعہ علماءکونسل کے وفدکی ملاقات،اتحاد ملت اسلامیہ پر زور

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی سے شیعہ علماءکونسل کے وفدکی ملاقات،اتحاد ملت اسلامیہ پر زور

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے شیعہ علماءکونسل کے وفد نے حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیرحسن میثمی کی قیادت میں ملاقات کی۔

19ژانویه
فرقہ ورانہ دہشت گردی پھرشروع کردی گئی ،ریاستی ادارے اور حکومت کہاں ہے؟آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

فرقہ ورانہ دہشت گردی پھرشروع کردی گئی ،ریاستی ادارے اور حکومت کہاں ہے؟آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

فرقہ وارانہ دہشت گردی کے ذریعے 1990ءکی دہائی کے حالات دوبارہ پیدا کیے جا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان کے باوجود ٹارگٹ کلنگ کا جاری رہنا خود ریاستی اداروں اور ایجنسیوں کے وجود پر سوالیہ نشان ہے؟

13اکتبر
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بیوہ کے نام تعزیتی خط

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بیوہ کے نام تعزیتی خط

صدر وفاق المدار س الشیعہ اورپرنسپل جامعتہ المنتظر آیت اللہ حافظ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے مایہ ناز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بیوہ محترمہ ہنرینہ خان اور بیٹیوں کے نام تعزیتی خط میں فخرِ قوم و ملت محسن پاکستان کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے اور کہا ہے کہ فقط آپ کا خاندان ہی نہیں بلکہ ہر پاکستانی اپنے اس عظیم محسن اور بے مثال ہیرو کے فراق میں سوگوارہے۔

01سپتامبر
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی جانب سے مولانا محمد عباس قمی مرحوم کی وفات پر تعزیت

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی جانب سے مولانا محمد عباس قمی مرحوم کی وفات پر تعزیت

مولانا محمد عباس قمی مرحوم کی رحلت پر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے حجت الاسلام و المسلمین علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر صاحب اور مرحوم کے فرزندان اور دیگر اقربا کو تعزیت پیش کی۔