اسلامی جمہوریہ ایران

19آوریل
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف ایرانی طلباء و طالبات سراپا احتجاج

سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف ایرانی طلباء و طالبات سراپا احتجاج

وزارت خارجہ کے ایک اعلی عہدیدار نے بتایا کہ سویڈن کے نائب سفیر کو طلب کیا گیا اور اس ملک کی پولیس کے تحفظ اور آزادی رائے کے اظہار کی آڑ میں، انتہاپسند لیڈر کے ہاتھوں اسلام کی مقدس کتاب کی توہین پر شدید احتجاج درج کرایا گیا۔

25مارس
پاکستان اور ایران کے بہت سے اشتراکات ہیں، فرامرز رحمان زاد

پاکستان اور ایران کے بہت سے اشتراکات ہیں، فرامرز رحمان زاد

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران راولپنڈی کے سربراہ فرامرز رحمان زاد نے خانہ فرہنگ کے زیراہتمام جشن نوروز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مناسبت دونوں ممالک کے لوگوں کو ایک دوسرے سے ملا دیتی ہے

08مارس
ایران فضا میں سیٹلائٹ روانہ کرنے والا پہلا اسلامی ملک بن گيا

ایران فضا میں سیٹلائٹ روانہ کرنے والا پہلا اسلامی ملک بن گيا

میجر جنرل سلامی نے کہا کہ ہم نے دشمن کی اقتصادی پابندیوں کے باوجود اس پر غلبہ پانے کے لئے اس پیچيدہ ٹیکنالوجی کو حاصل کیا اور آج اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ایران پہلا اسلامی ملک ہے جس نے سیٹلائٹ فضا میں روانہ کیا ہے۔

21فوریه
ایران میں طیارہ حادثہ، 3 افراد شہید+تصاویر

ایران میں طیارہ حادثہ، 3 افراد شہید+تصاویر

اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر تبریز میں ایران کا ایک جنگي طیارہ گر کر تباہ ہوگياجس کے نتیجے میں 3 افراد شہید ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں 2 پائلٹ اور ایک عام شہری شامل ہے۔

24دسامبر
کورونا کی نئی لہر، ایران نے زائرین سمیت تمام ویزوں پر پابندی عائد کردی

کورونا کی نئی لہر، ایران نے زائرین سمیت تمام ویزوں پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارتخانے کیجانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس ویرینٹ (او میکرون) کے پھیلاو کیوجہ سے اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام بارڈر (بائی ایئر، بائی روڈ، بحری سفر) ہفتہ 25 دسمبر 2021ء سے زیارتی، سیاحتی اور نارمل انٹری کیلئے اگلے پندرہ دن تا اطلاع ثانی بند رہیں گے۔

26اکتبر
تہران میں ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات

تہران میں ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں، جہاں انھوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

19اکتبر
اسلامی جمہوریہ ایران میں اسلامی وحدت بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران میں اسلامی وحدت بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز

تہران میں پینتیسویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے جس کا نعرہ ”اسلامی اتحاد، صلح اور تفرقہ سے پرہیز“ ہے

14سپتامبر
ایران مشکل حالات میں بدستور پاکستان کیساتھ کھڑا رہا، پاکستانی صدر

ایران مشکل حالات میں بدستور پاکستان کیساتھ کھڑا رہا، پاکستانی صدر

صدر عارف علوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے پاکستان اور اس کے علاقائی موقف کی واضح حمایت پر حکومت ایران کا شکریہ ادا کیا۔

09سپتامبر
ایران کا بین الافغان مذاکرات اور معاہدوں کی حمایت کا اعلان

ایران کا بین الافغان مذاکرات اور معاہدوں کی حمایت کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے ایک ٹوئيٹر بیان میں افغانستان کے 6 ہمسایہ ممالک کے وزراء خارجہ کے ورچوئل اجلاس کے بارے میں مختصر رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران بین الافغان مذاکرات اور معاہدوں کی حمایت کرتا ہے۔