اسلام آباد

06آوریل
ایران چین معاہدہ خطے کے لیے خوش آیند ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید

ایران چین معاہدہ خطے کے لیے خوش آیند ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید

سینیئر سینیٹر اور سینیٹ کی خارجہ امورکی کمیٹی کے سربراہ مشاہد حسین سید نے ایران اور چین کے درمیان تعاون کے پچیس سالہ سمجھوتے کو پورے خطے کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے۔

03مارس
سینیٹ میں فیصلہ کن مقابلے کے لیے پولنگ آج ہوگی

سینیٹ میں فیصلہ کن مقابلے کے لیے پولنگ آج ہوگی

اسلام آباد: سینیٹ انتخابات 2021ء میں 37 نشستوں کے لیے پولنگ آج ہوگی۔پنجاب کی تمام 11 نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں جب کہ آج اسلام آباد کی 2، سندھ کی 11 ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی بارہ بارہ نشستوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

22فوریه
اسلام آباد، آٹھویں سالانہ خاتون جنت کانفرنس + تصاویر

اسلام آباد، آٹھویں سالانہ خاتون جنت کانفرنس + تصاویر

جامعہ نعیمیہ اسلام آباد میں جماعت اہل حرم کے زیراہتمام آٹھویں سالانہ خاتون جنت کانفرنس منعقد ہوئی۔

21فوریه
آزادی اظہار کا مطلب یہ نہیں کہ ڈیڑھ ارب مسلمانوں کا دل چھلنی کر دیں ، نور الحق قادری

آزادی اظہار کا مطلب یہ نہیں کہ ڈیڑھ ارب مسلمانوں کا دل چھلنی کر دیں ، نور الحق قادری

حضرت فاطمتہ الزہرا(س) کے مقام تک آج تک کوئی پہنچ پایا نہ ہی ممکن ہے۔ بنت رسول(ص) مظلوموں کی امید ہیں

03فوریه
آئی ایس او 5 فروری کو ملک بھر یوم کشمیر منائے گی

آئی ایس او 5 فروری کو ملک بھر یوم کشمیر منائے گی

محمد عباس نے مرکزی کابینہ کے اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایس او 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منائے گی، اس حوالے سے مختلف شہروں میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے آگاہی کیلئے سیمینارز، کانفرنسز اور ریلیوں کا اہتمام کریں گے۔

19ژانویه
امریکہ اور غاصب صیہونی ٹولے کی جنانب سے خطا سرزد ہوئی تو ایران اُس کا فوری اور دنداں شکن جواب دے گا،پاکستان میں تعنیات ایرانی سفیر

امریکہ اور غاصب صیہونی ٹولے کی جنانب سے خطا سرزد ہوئی تو ایران اُس کا فوری اور دنداں شکن جواب دے گا،پاکستان میں تعنیات ایرانی سفیر

سفیر ایران نے تہران اسلام آباد تعلقات کے برادرانہ تعلقات کو علاقائی ممالک کے لئے ایک مثال بتاتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ سیاسی مقاصد کے علاوہ بھی بہت سے شعبوں میں قربت و یکسانیت پائی جاتی ہیں۔

19ژانویه
جبری گمشدگی گھناؤنا جرم ہے، جو کسی صورت برداشت نہیں، جسٹس اطہر من اللہ

جبری گمشدگی گھناؤنا جرم ہے، جو کسی صورت برداشت نہیں، جسٹس اطہر من اللہ

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ کسی بھی شہری کی جبری گمشدگی گھناؤنا جرم ہے، اگر کوئی بھی شہری لاپتہ ہو تو ریاست اس کی ذمہ دار ہے، شہریوں کی سکیورٹی اور سیفٹی ریاست کی ذمہ داری ہے،

13ژانویه
وزیر اعظم کے ترجمان ندیم افضل چن مستعفی ہوگئے

وزیر اعظم کے ترجمان ندیم افضل چن مستعفی ہوگئے

یاد رہے کوئٹہ میں ہزارہ شیعہ کان کنوں کے لواحقین کے دھرنے میں وزیر اعظم کے نہ جانے کے فیصلے اور حکومتی پالیسی پر ندیم افصل چن نے ٹوئٹر پر بھی تحفظات کا اظہار کیا تھا اور اشاروں کنایوں میں حکومتی پالیسی پر ناپسندیدی کا اظہار بھی کیا۔

06ژانویه
بلوچستان میں ہزارہ مزدورں کی کلنگ کے خلاف ملک بھر میں دھرنوں کا سلسلہ جاری

بلوچستان میں ہزارہ مزدورں کی کلنگ کے خلاف ملک بھر میں دھرنوں کا سلسلہ جاری

بلوچستان کے علاقےمچھ میں 11 کان کنوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی دھرنے جاری ہو گئے ہیں۔