افغانستان

10اکتبر
قندوز کے دہشتگردانہ حملے پر رہبر انقلاب اسلامی کا رد عمل، افغان حکام سے ایسے واقعات کی تکرار روکنے کا مطالبہ

قندوز کے دہشتگردانہ حملے پر رہبر انقلاب اسلامی کا رد عمل، افغان حکام سے ایسے واقعات کی تکرار روکنے کا مطالبہ

افغانستان کے صوبۂ قندوز کی ایک مسجد میں دھماکے اور بڑی تعداد میں نمازیوں کی موت کے دلخراش سانحے پر آیۃ اللہ ‏العظمی خامنہ ای نے ایک پیغام میں اس بھیانک جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دیے جانے اور اس طرح کے ‏واقعات کی روک تھام پر زور دیا ہے۔

09اکتبر
علامہ سید مرید نقوی کی جانب سے افغانستان میں جامع مسجد پر حملے کی شدید مذمت

علامہ سید مرید نقوی کی جانب سے افغانستان میں جامع مسجد پر حملے کی شدید مذمت

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے ناؕب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے افغانستان کے صوبہ قندوز میں ہزارہ شیعہ مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

09سپتامبر
ایران کا بین الافغان مذاکرات اور معاہدوں کی حمایت کا اعلان

ایران کا بین الافغان مذاکرات اور معاہدوں کی حمایت کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے ایک ٹوئيٹر بیان میں افغانستان کے 6 ہمسایہ ممالک کے وزراء خارجہ کے ورچوئل اجلاس کے بارے میں مختصر رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران بین الافغان مذاکرات اور معاہدوں کی حمایت کرتا ہے۔

29آگوست
افغانستان کی بدلتی صورتحال پر اقوام متحدہ نے پاکستان سے مدد طلب کرلی

افغانستان کی بدلتی صورتحال پر اقوام متحدہ نے پاکستان سے مدد طلب کرلی

پاکستان نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی بھر پور معاونت کی یقین دہانی کرادی ہے، جس کے بعد اب پاکستان اقوام متحدہ فوڈ پروگرام کے تحت افغانستان میں فوڈ سپلائی کے لئے مدد کرے گا

28آگوست
رہبر معظم سے صدر اور کابینہ کے اراکین کی ملاقات

رہبر معظم سے صدر اور کابینہ کے اراکین کی ملاقات

امریکی کبھی مکار لومڑی بن جاتے ہیں جس کا نمونہ آج افغانستان میں دیکھا جا رہا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے افغانستان کو ایران کا برادر ملک قرار دیا اور فرمایا کہ ایران اور افغانستان کا دین ، زبان و ثقافت مشترک ہے۔

19آگوست
افغانستان کے بعد عراق و شام سے امریکی انخلا کی باری ہے، حسن نصراللہ

افغانستان کے بعد عراق و شام سے امریکی انخلا کی باری ہے، حسن نصراللہ

یوم عاشور کے موقع پر اپنے خطاب میں سید حسن نصراللہ کاکہنا تھا کہ امریکہ کی بیشتر حکومتیں دنیا میں ظلم بربریت میں آگے آگے رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امریکہ کی شکست کے بعد اب سب کی نگاہیں عراق اور شام پر لگی ہوئي ہیں۔

16آگوست
خواہش ہے کہ طالبان انسانی حقوق کا احترام کریں۔، گورنر پنجاب

خواہش ہے کہ طالبان انسانی حقوق کا احترام کریں۔، گورنر پنجاب

طالبان کی حکومت تسلیم کرنے کے حوالے سے فیصلہ دوست ممالک کی مشاورت سے کرنا چاہئیے

28جولای
افغانستان پہلے اپنے مہاجرین کو واپس لے پھر پاکستان سے جواب طلبی کرے، وزیر اعظم

افغانستان پہلے اپنے مہاجرین کو واپس لے پھر پاکستان سے جواب طلبی کرے، وزیر اعظم

افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، پاکستان خطے کے امن میں شراکت دار ہے، ہم مزید کسی محاذ آرائی کاحصہ نہیں بننا چاہتے۔ امریکا کو اڈے دینے سے پاکستان دہشت گردی کا نشانہ بنے گا۔

16جولای
گزشتہ 15 سال میں پاکستان نے70 ہزارافراد کی قربانی دی، افغانستان میں امن سب ہمسایہ ممالک کے مفاد میں ہے، عمران خان

گزشتہ 15 سال میں پاکستان نے70 ہزارافراد کی قربانی دی، افغانستان میں امن سب ہمسایہ ممالک کے مفاد میں ہے، عمران خان

تاشقند میں وسطی اور جنوبی ایشیا رابطہ ممالک کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگائے تو وزیراعظم عمران خان نے انہیں فوری جواب دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغان صورتحال کا پاکستان کو ذمہ دار ٹہرانا بہت ناانصافی ہے، جب پاکستان پر الزامات لگائے جاتے ہیں تو مجھے اس پر بہت مایوسی ہوتی ہے۔