افغانستان

23آوریل
ایرانی دینی مدارس کی جانب سے افغانستان میں حالیہ دھشت گردی کی شدید مذمت

ایرانی دینی مدارس کی جانب سے افغانستان میں حالیہ دھشت گردی کی شدید مذمت

ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ایک بیان میں افغانستان کے شہر مزار شریف میں ہونے والے ہولناک دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے مجرموں کی شناخت اور انہیں قرار واقعی سزا دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

21آوریل
افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد میں بم دھماکہ 31 شہید، 87 زخمی+تصاویر-ویڈیو

افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد میں بم دھماکہ 31 شہید، 87 زخمی+تصاویر-ویڈیو

افغانستان کے شہر مزار شریف کی شیعہ مسجد سہ دکان میں دھماکے سے اب تک 31 افراد شہید اور 87 سے زائد زخمی ہوگئے۔

15مارس
مسجدِ اقصیٰ، بابری مسجد اور پشاور مسجد

مسجدِ اقصیٰ، بابری مسجد اور پشاور مسجد

اگر اسرائیل اور ہندوستان کے حکمران شہداء کے خون کا تمسخر اڑاتے ہیں تو ہمارے حکمران بھی شہداء کے وارثوں کو کبھی ٹشو پیپر کے ٹرک بھیجنے، کبھی شہداء کے ورثاء کو بلیک میلر کہنے اور کبھی سانحہ اے پی ایس کے شہید بچوں کی ماوں سے احتجاج کرنے کے بجائے مزید بچے پیدا کرنے کو کہتے ہیں۔

23فوریه
وزیراعظم آج 2 روزہ سرکاری دورے پر روس روانہ ہوں گے

وزیراعظم آج 2 روزہ سرکاری دورے پر روس روانہ ہوں گے

وزیرا عظم عمران خان آج روس کے دورے پر دو روزہ دورے پر ماسکو روانہ ہوں گے، اس دورے کو انتہائی اہم اور دونوں ممالک کے درمیان نئے سفارتی تعلقات کی نوید سمجھا جارہا ہے۔

13ژانویه
افغانستان کے عوام کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد کا سلسلہ جاری

افغانستان کے عوام کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد کا سلسلہ جاری

اسلامی جمہوریہ ایران نے شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی دوسری برسی پر افغانستان کے عوام کے لئے اشیاء خوردونوش پر مشتمل امداد بھیجی ہے۔

13دسامبر
افغانستان میں شیعہ عالم دین کا قتل

افغانستان میں شیعہ عالم دین کا قتل

نامعلوم مسلح افراد نے افغانستان کے صوبے فراہ میں ایک شیعہ عالم دین کو گولیاں مار کر شہید کر دیا ہے۔

18اکتبر
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کی افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران دہشت گردانہ حملے کی مذمت

آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کی افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران دہشت گردانہ حملے کی مذمت

انہوں نے کہاکہ افغانستان کے ذمہ داروں سے درخواست کرتا ہوں افغانستان کے عوام کی پاسداری کرتے ہوئے اس ظلم اور بربریت کا خاتمہ کریں تاکہ افغانستانی عوام تمام مذاہب کی اتفاق نظر سے ایک ایسی حکومت تشکیل دیں جس میں عدالت، تحفظ، اور آزادی کا بول بالا ہو ۔

17اکتبر
افغانستان میں جاری دھشت گردی کے خلاف حوزہ علمیہ قم میں زبردست احتجاجی مظاہرہ

افغانستان میں جاری دھشت گردی کے خلاف حوزہ علمیہ قم میں زبردست احتجاجی مظاہرہ

افغانستان میں جاری شیعوں کی قتل کے خلاف آج صبح ایران کے معروف دینی درسگاہ مدرسہ فیضیہ میں علماء اور طلاب کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

12اکتبر
مکتب بقیۃ اللہ کاکسر کرگل کا افغانستان کے قندوز میں شیعہ مسجد پر ہونے والے حملے کی مذمت

مکتب بقیۃ اللہ کاکسر کرگل کا افغانستان کے قندوز میں شیعہ مسجد پر ہونے والے حملے کی مذمت

ہم کرگل لداخ کے عوام افغانستان مظلوم عوام کے ساتھ ہیں اور ظالموں کے خلاف انکے حامی ہے۔ہم شہدائ افغانستان کے خانوادوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں انکے غم میں برار کے شریک ہیں۔