اقدامات

08سپتامبر
عزاداروں پر مقدمات کا اندراج ،ایم پی اے زہرا نقوی کی پنجاب اسمبلی میں صدائے احتجاج

عزاداروں پر مقدمات کا اندراج ،ایم پی اے زہرا نقوی کی پنجاب اسمبلی میں صدائے احتجاج

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل اور رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سیدہ زہرا نقوی نے پنجاب اسمبلی میںامن وامان کی صورتحال پر جنرل ڈسکشن سیشن میں خطاب کرتے ہوئے ایوان کی توجہ عزاداران سید الشہداءکے خلاف جاری اقدامات کی جانب مبذول کروائی۔

06سپتامبر
یوم دفاع ہماری عظمتوں اور جراتوں کے اظہار کا دن ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

یوم دفاع ہماری عظمتوں اور جراتوں کے اظہار کا دن ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے یوم دفاع پاکستان پر پیغام جاری ہے جس میں کہا ہے کہ یوم دفاع ہماری عظمتوں اور جراتوں کے اظہار کا دن ہے، انہوں نے کہا کہ حب الوطنی کا یہی جذبہ ملک و قوم کی سالمیت و استحکام کی ضمانت ہے.

06سپتامبر
ایک عرب ملک کا سفیر روزانہ مختلف مدارس کے علماء کرام سے ملاقاتیں کر رہا ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

ایک عرب ملک کا سفیر روزانہ مختلف مدارس کے علماء کرام سے ملاقاتیں کر رہا ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

حوزہ ٹائمز|علامہ شہنشاہ نقوی نے کہا کہ بعض دیوبندی علماء نے سرکار ابوطالب (ع) کی تقصیر کی لیکن ہم کبھی ایف آئی آر کی طرف نہیں گئے، اچھا ہوا ہماری توجہ بھی اس طرف دلا دی، اس ملک میں کس کس نے کیا کیا کہا ہے ہمارے پاس سارا ریکارڈ موجود ہے، ملک کے تمام شعبوں کی ممتاز شخصیات، دانشوروں اور ذمہ داروں سے کہتا ہوں کہ پاکستان کے معاملات پر غور کریں.

05سپتامبر
 ایم ڈبلیوایم کے مرکزی رہنماؤں کی نامور اہل سنت اسکالر مفتی گلزار نعیمی سے ملاقات

 ایم ڈبلیوایم کے مرکزی رہنماؤں کی نامور اہل سنت اسکالر مفتی گلزار نعیمی سے ملاقات

حوزہ ٹائمز|موجودہ ملکی صورتحال اور وطن عزیز میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ منافرت کے پیش نظر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصرشیرازی ایڈوکیٹ اور مرکزی پولیٹیکل سیکریٹری سید اسدعباس نقوی نے تحریک اہل حرم پاکستان کےسربراہ اور نامور اہل سنت عالم اور اسکالر مفتی گلزاراحمد نعیمی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔

03سپتامبر
امریکہ کی ایٹمی سمجھوتے سے استفادے کی کوشش مضحکہ خیز ہے ؛ صدر حسن روحانی

امریکہ کی ایٹمی سمجھوتے سے استفادے کی کوشش مضحکہ خیز ہے ؛ صدر حسن روحانی

حوزہ ٹائمز|ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کو کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے امریکہ کے حالیہ اقدامات کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ اسلحہ جاتی پابندیوں کا خاتمہ کہ جو ایٹمی سمجھوتے کی ایک شق ہے امریکیوں کے لئے بہت بھاری پڑ رہا ہے.