انہدام جنت البقیع

12می
انہدام جنت البقیع، آئی ایس او طالبات کا کراچی پریس کلب پر احتجاج

انہدام جنت البقیع، آئی ایس او طالبات کا کراچی پریس کلب پر احتجاج

احتجاجی مظاہرے میں خواتین، طالبات سمیت بچوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی

11می
ائمہؑ علیہم السلام اور اولیاء خدا کی قبور کی زیارت ہدایت کا ذریعہ ہے، علامہ علی اصغر سیفی

ائمہؑ علیہم السلام اور اولیاء خدا کی قبور کی زیارت ہدایت کا ذریعہ ہے، علامہ علی اصغر سیفی

احتجاجی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی نے کہا کہ مسلمان جب ائمہ معصومن یا اولیاء کی قبور پر حاضری دیتے ہیں تو عبادت، ھدایت اور درس کے لیے ہے نہ کہ انکی پرستش کے لیے۔ کیونکہ ان ہستیوں نے اپنی جان، مال، اولاد اور سب کچھ راہ خدا میں انفاق کیا تو ہم ان کے راستے پر چلنے کے لیے، ان سے ہدایت لینے کی غرض سے انکے پاس حاضری دیتے ہیں۔

11می
جنت البقیع کے انہدام کا دن اور شعبہ مذہبی امور کی جانب سےمجلس عزاء کا انعقاد

جنت البقیع کے انہدام کا دن اور شعبہ مذہبی امور کی جانب سےمجلس عزاء کا انعقاد

شيخ محمد الكريطي نے کہا کہ جنت البقیع میں مدفون آئمہ اطہار علیھم السلام پر فقط ان کی زندگی میں ہی ظلم و ستم کی انتہاء نہ ہوئی بلکہ ان ملعونوں کے ہاتھوں شہید ہو جانے کے بعد بھی ان پر ظلم و ستم آج تک جاری ہے ان کی قبروں کو مسمار کر دینا، ان کے روضوں اور مزاروں کو تباہ کر دینا اوران کے چاہنے والوں کو ان کی زیارت سے روکنا ایک واضح ظلم ہے۔

09می
8 شوال کو یوم انہدام جنت البقیع سے متعلق منظم مہم چلائی جائے گی، اصغریہ اسٹوڈنٹس

8 شوال کو یوم انہدام جنت البقیع سے متعلق منظم مہم چلائی جائے گی، اصغریہ اسٹوڈنٹس

سعودی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جنت البقیع قبرستان میں موجود آئمہ اہلبیت علیہ السلام کی قبروں پر روضے تعمیر کئے جائیں اور انہیں زیارات کیلئے کھولا جائے

06می
یوم انہدام جنت البقیع بھرپور طریقے سے منایا جائے گا، علامہ شبیر میثمی

یوم انہدام جنت البقیع بھرپور طریقے سے منایا جائے گا، علامہ شبیر میثمی

انہدام جنت البقیع کے اقدام کے خلاف مجالس عزاء و سیمینارز منعقد کریں اور ان مجالس و سیمینارز میں بھرپور شرکت فرما کر دینی، ملی اور قومی بیداری کا ثبوت دیں

21می
پاراچنار، یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر مزارات مقدسہ کی تعمیرنو کا مطالبہ

پاراچنار، یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر مزارات مقدسہ کی تعمیرنو کا مطالبہ

ضلع کرم کے علماء اور قبائلی عمائدین نے یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر جنت البقیع کے انہدام کی مذمت کی ہے اور اہل بیت اطہارؑ، صحابہ کرام اور امہات المومنین کے مزارات کی فوری تعمیر کا مطالبہ کیا ہے۔

20می
جنت البقیع رسول خدا، ان کی آل پاک ؑ اور اصحاب باوفا کے ساتھ عقیدت اور وابستگی کے اسباب فراہم کرتا ہے،قائد ملت جعفریہ

جنت البقیع رسول خدا، ان کی آل پاک ؑ اور اصحاب باوفا کے ساتھ عقیدت اور وابستگی کے اسباب فراہم کرتا ہے،قائد ملت جعفریہ

علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ اکثر مسلمان شعائر اللہ اور خاصان خدا سے منسوب مقامات کے احترام کے ساتھ ساتھ ان کی شایان شان تعمیر بھی درست سمجھتے ہیں تاکہ آنے والی نسلیں بھی شعائر اللہ اور خاصان خدا کی ذوات کے ساتھ اپنی وابستگی اور عقیدت کا اظہار کیا۔

19می
انہدام جنت البقیع؛ تخریب کے علل و اسباب

انہدام جنت البقیع؛ تخریب کے علل و اسباب

سنہ 1220ھ میں تین سال کے محاصرے اور شہر میں قحطی آثار نمودار ہونے کے بعد وہابیوں نے مدینے پر قبضہ کر لیا۔ دستیاب منابع کے مطابق سعود بن عبدالعزیز نے مدینہ پر قابض ہونے کے بعد مسجد نبوی کے خزانوں میں موجود تمام اموال کو ضبط کرتے ہوئے شہر میں موجود تمام بارگاہوں من جملہ قبرستان بقیع کی تخریب کا حکم صادر کیا۔